Khatm e Nubuwwat Hafizabad

Khatm e Nubuwwat Hafizabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khatm e Nubuwwat Hafizabad, Hafizabad.

جدہ ساحل سمندر
15/10/2024

جدہ ساحل سمندر

اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو قبول حج و عمرہ کے لئے بار بار قبول فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ ...
10/10/2024

اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو قبول حج و عمرہ کے لئے بار بار قبول فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مفتی محمد دین نقشبندی

09/10/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون  شیخ الحدیث حضرت مولانا علیم اللہ رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت ایک عظیم سانحہ ہے۔ آپ کی بصیرت اور فصا...
07/10/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
شیخ الحدیث حضرت مولانا علیم اللہ رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت ایک عظیم سانحہ ہے۔ آپ کی بصیرت اور فصاحت و بلاغت کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔ ہر جمعہ کو اڈہ مسجد اب آپ کی خوبصورت آواز کو ترسے گی۔ ٹل کے گاؤں کی فضائیں آپ کے خطبات کی گونج کے بغیر سنسان محسوس ہوں گی۔ آپ کی خطابت میں جو تاثیر تھی، وہ اب ہمیشہ یادوں کا حصہ رہے گی۔

ہر عید آپ کے خطاب اور دعا کے بغیر ادھوری محسوس ہوگی۔ آپ کی دعاؤں کا تسلسل، وہ شفقت بھری آواز، اب صرف دلوں میں گونجے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مغفرت فرمائے اور آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
اشفاق حبیبی 🤲😭

*🌹اعلان*🌹*تمام خواص اور عوام کی خدمت میں عرض کی جاتی اج بتاریخ29 ستمبر بعد نماز عصر مسجد گنبد ٹل اوربعد نماز مغرب  محلہ ...
29/09/2024

*🌹اعلان*🌹
*تمام خواص اور عوام کی خدمت میں عرض کی جاتی اج بتاریخ29 ستمبر بعد نماز عصر مسجد گنبد ٹل اوربعد نماز مغرب محلہ درانی سرہ غنڈٸ ٹل میں پیر طریقت حضرت مولانا محمد عباس صاحب دامت برکاتھم العالیہ اصلاحی خطاب فرماٸیگے اپ تمام حضرات سے اس بابرکت مجالس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ھے اسمیں شرکت کرکے اپنا وقت قیمتی بناٸیں*

برائے کرم اپنے لئے کپڑے خریدتے وقت تسلی سے چیک کیا کریں کہیں ان کے ڈیزائن میں قرآنی آیات یا اسماء الحسنٰی یا پھر اسماء ا...
21/09/2024

برائے کرم اپنے لئے کپڑے خریدتے وقت تسلی سے چیک کیا کریں کہیں ان کے ڈیزائن میں قرآنی آیات یا اسماء الحسنٰی یا پھر اسماء النبی صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلّم تو مکتوب نہیں جس سے ان الفاظ مطہرہ کی بے ادبی ہو جائے
آج مسجد نبوی میں ایک انڈونیشین لڑکے سے ملاقات ہوئی جس کے شرٹ پر محمدیہ لکھا ہوا تھا اس سمجھایا اور اس نے آگاہی پر شکریہ ادا کیا
مفتی محمد دین نقشبندی

10/09/2024

اے والدہ محترمہ
تیرے دودہ کا ہر ایک قطرہ جو مجھے پالنے میں گرا ہے دعا ہے وہ تیرے لئے جنت میں سمندر بن جائے آمین

10/09/2024

اے والد محترم
تیرے پسینے کا ہر ایک قطرہ جو مجھے پالنے میں گرا ہے دعا ہے وہ تیرے لئے جنت میں سمندر بن جائے آمین

06/09/2024

7 ستمبر یوم ختم نبوت
7 ستمبر یوم الفتح
7 ستمبر قادیانیت کی موت
اہل ایمان کو مبارکباد

03/09/2024
ختم نبوت کے دفاع میں خود وکیل بن کر آپ نے ھمارا سر فخر سے بلند کردیا قربان جاؤں مولانا صاحب ترجمان ختم نبوت✌️❣️مفتی محمد...
22/08/2024

ختم نبوت کے دفاع میں خود وکیل بن کر آپ نے ھمارا سر فخر سے بلند کردیا
قربان جاؤں مولانا صاحب
ترجمان ختم نبوت✌️❣️
مفتی محمد دین نقشبندی

Address

Hafizabad

Telephone

03416380362

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khatm e Nubuwwat Hafizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share