Media Hafizabad

Media Hafizabad آفاق کے ہر ہر گوشے میں قرآن سنا کر دم لینا
اب رک?

حافظ آباد میں منعقدہ پیغامِ حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس کے مختلف مناظر
02/07/2026

حافظ آباد میں منعقدہ پیغامِ حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس کے مختلف مناظر

30/06/2026
27/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
1 جولائی کے اہم پروگرام میں ہم آپکی تشریف آوری کے منتظر رہیں گے۔خصوصی شرکت کی دعوت۔
ہم منتظر رہیں گے۔

آئیے آج اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینۂِ نور پر اترنے والی کتاب کی ایک سورت سیکھتے ہیں۔ممکن ہو تو اپنے دوستوں ...
14/05/2026

آئیے آج اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینۂِ نور پر اترنے والی کتاب کی ایک سورت سیکھتے ہیں۔ممکن ہو تو اپنے دوستوں کے ہمراہ کچھ وقت ضرور منظم کرتے ہوۓ قرآن مجید سیکھنے کی غرض سے ضرور تشریف لائیے گا ہم اپکے منتظر رہیں گے۔

18/03/2026

مرکزِ مصطفٰے گوجرانوالہ میں 28 رمضان المبارک کی افطار کے عکس بند مناظر

مرکزِ مصطفٰے ﷺ میں منعقدہ محفلِ شبِ قدر کے روح پرور مناظر
16/03/2026

مرکزِ مصطفٰے ﷺ میں منعقدہ محفلِ شبِ قدر کے روح پرور مناظر

الحمدللہ
15/03/2026

الحمدللہ

عشرہ اعتکاف ۱۴۴۷ھ  مرکزِ مصطفٰے ﷺ کے پُر کیف اور نورانی ماحول میں معتکفین کی تشریف آوری کے روح پرور مناظر بحمدہٖ تعالٰی...
10/03/2026

عشرہ اعتکاف ۱۴۴۷ھ مرکزِ مصطفٰے ﷺ کے پُر کیف اور نورانی ماحول میں معتکفین کی تشریف آوری کے روح پرور مناظر
بحمدہٖ تعالٰی امیر اعلی ادارة المصطفے انٹر نیشنل پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب روزانہ بعد نماز عصر درس حدیث شریف اور بعد نماز تراویح درس قرآن مجید ارشاد فرمائیں گے
آپ احباب بھی شریک ہو سکتے ہیں
ادارہ آپ کے لئے جشم براہ ہے

آئیں ہم رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں قرآن  پاک کی برکات سے اپنے قلوب کو منور فرمائیں
19/02/2026

آئیں ہم
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں قرآن
پاک کی برکات سے اپنے قلوب کو منور فرمائیں

Address

الکریم سنٹر, ریل بازار
Hafizabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+3216249490

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Hafizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Media Hafizabad:

Shortcuts

Share