Markazi Jamiyat Ahl e Hadies Hafizabad

Markazi Jamiyat Ahl e Hadies Hafizabad یہ پیج اسلام و پاکستان سے شدید مُحبت کرنے والوں کا ترجم?

جامعہ اھلحدیث چوک دالگراں لاھور مسلک اھلحدیث کا ایک عظیم اثاثہ یہ وہ ادارا جہاں مناظر اسلام فاتح رافضیت علامہ مفتی یحیی ...
06/09/2026

جامعہ اھلحدیث چوک دالگراں لاھور مسلک اھلحدیث کا ایک عظیم اثاثہ یہ وہ ادارا جہاں مناظر اسلام فاتح رافضیت علامہ مفتی یحیی عارفی حفظہ اللہ جیسے ہیرے تیار ہوتے ہیں ۔ مناظرے اسلام مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی صاحب ۔ مناظر اسلام مولانا عبد الوہاب روپڑی صاحب ۔۔۔ استاذ المناظرین مولانا یحییٰ گوندلوی صاحب رحمہ اللہ ۔ مناظر اسلام مولانا قاضی عبد الرشید ارشد صاحب رحمہ اللہ ۔ مناظر اسلام مولانا مفتی مبشر احمد ربانی صاحب رحمہ جیسے استاد ہوں اور جامعہ اھلحدیث چوک دالگراں جیسا ادارا ہو تو پھر شاگرد بھی مفتی علامہ یحیی عارفی جیسے ہی ہوتے ہیں ۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اسلاف کی بشری کوتاہیوں سے درگزر فرمائے اور ہمارے علماء کرام شیوخ الحدیث کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطاء فرمائے ۔ آمن
ہم اسلاف کے قائم کردہ اس عظیم ادارے کے منتظمین اساتذہ کرام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور عوام الناس سے بھی گزارش کرتے ہیں کہ اپنے ان اداروں کے ساتھ دامے درمے سخنے ہمہ قسم کا تعاون کیا کریں اور ان اداروں کے خلاف کسی قسم کی پروپیگنڈا مہم کا حصہ نا بنیں ۔۔۔
منجانب ۔ حافظ محمد عمران تبسم ۔ مہتمم و خطیب مرکز خاتم النبیین ص اھلحدیث جناح چوک حافظ آباد

فرزند حافظ آباد  ۔ دیو بند مکتبہ فکر کے مایہ ناز خطیب ۔ واعظ پُر تاثیر حضرت مولانا عبد الحنان صدیقی صاحب آج بقضائے الٰہی...
04/09/2026

فرزند حافظ آباد ۔ دیو بند مکتبہ فکر کے مایہ ناز خطیب ۔ واعظ پُر تاثیر حضرت مولانا عبد الحنان صدیقی صاحب آج بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
ہم مولانا کی جماعت اور اُن کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور مولانا کی مغفرت و بلندی درجات کی دعا کرتے ہیں ۔

شریک غم ۔ مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد

مفتی مبشر احمد ربانی رحمۃ اللّٰہ علیہ درمیان میں فضیلتہ الشیخ مناظر اسلام قاضی عبد الرشید  ارشد رحمہ اللّٰہ علیہ جہلن او...
31/08/2026

مفتی مبشر احمد ربانی رحمۃ اللّٰہ علیہ درمیان میں فضیلتہ الشیخ مناظر اسلام قاضی عبد الرشید ارشد رحمہ اللّٰہ علیہ جہلن اور ساتھ میں شیخ یحییٰ عارفی حفظہ اللہ مناظرہ کر رہے ہیں جن کے اساتذہ نے ساری زندگی نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی سنتوں کا دفاع کیا صحابہ کرام واھلبیت کا دفاع کیا انکے ایک شاگرد نےرات ایک رافضی کو نتھ ڈال دی مولانا محمد یحییٰ عارفی صاحب ھمارے شیر ہیں اللہ تعالیٰ انکی حفاظت فرمائیں اور صحت وایمان والی لمبی زندگی عطاء فرمائیں
آمین ثم آمین یارب العالمین

مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد کی جانب سے فضیلتہ الشیخ مناظر اسلام وکیل صحابہ علامہ یحی عارفی صاحب کو باطل کو عبرتناک...
31/08/2026

مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد کی جانب سے فضیلتہ الشیخ مناظر اسلام وکیل صحابہ علامہ یحی عارفی صاحب کو باطل کو عبرتناک شکست دینے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

شیخ گلزار احمد — سیاست سے بڑھ کر خدمت اور انسانیت کا نامحافظ آباد کی سیاست اور تاجر برادری میں شیخ گلزار احمد ایک ایسی ش...
30/08/2026

شیخ گلزار احمد — سیاست سے بڑھ کر خدمت اور انسانیت کا نام
حافظ آباد کی سیاست اور تاجر برادری میں شیخ گلزار احمد ایک ایسی شخصیت کے طور پر ابھرے ہیں جنہوں نے مقامی سطح سے سیاسی سفر شروع کرکے ضلع کی سیاست میں اپنی نمایاں جگہ بنائی۔
پی پی 38 سے پنجاب اسمبلی کے امیدوار کی حیثیت سے انتخابی میدان میں اتر کر انہوں نے اپنی سیاسی قوت منوائی، اگرچہ معمولی فرق سے کامیابی حاصل نہ کر سکے، مگر حافظ آباد کی سیاست میں اپنا اثر ضرور چھوڑ گئے۔
شیخ گلزار احمد کی شخصیت کا ایک نمایاں پہلو سخاوت اور خدمتِ خلق ہے۔ ان کے ڈیرے پر آنے والا کوئی سائل ہو، اس کی بات توجہ سے سننا، اس کی خواہش کا احترام کرنا اور اپنی استطاعت کے مطابق مالی معاونت کرنا ان کے مزاج کا حصہ ہے۔
وہ سیر و سیاحت کے بھی شوقین ہیں، مگر ان کا انداز منفرد ہے؛ خود سفر کرنے کے بجائے مختلف طبقات کے لوگوں کو ان کی پسند اور شوق کے مطابق ٹورز پر بھیجتے ہیں اور دوسروں کی خوشی کو اپنی ذہنی اور روحانی خوشی سمجھتے ہیں۔
اپنی دولت کو اللہ کی مخلوق کی خوشیوں پر خرچ کرنا، ضرورت مندوں کا سہارا بننا اور خاموشی سے لوگوں کے کام آنا ان کی شخصیت کے ایسے پہلو ہیں جو انہیں محض سیاست دان نہیں بلکہ سماجی خدمت کے جذبے رکھنے والی شخصیت بناتے ہیں۔
تاجر برادری، صحافیوں اور سماجی حلقوں کے ساتھ ان کے روابط بھی قابلِ ذکر ہیں۔ نرم گفتگو، ملنساری، شرافت اور وسیع القلبی ان کی پہچان سمجھی جاتی ہے۔
شیخ گلزار احمد کی سیاست کا اصل تعارف شاید عہدہ نہیں، بلکہ وہ تعلق ہے جو انہوں نے لوگوں کے دلوں میں اپنی خدمت، سخاوت اور کردار سے قائم کیا ہے۔🌹♥️🇵🇰📢🇵🇰منجانب حافظ محمد عمران تبسم صاحب ناظم مرکزی جمیعت اہل حدیث ضلع حافظ اباد

شریک غم ۔۔۔ حافظ محمد عمران تبسم ۔۔۔ ناظم اعلی مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد و نائب امیر مرکزیہ سینٹرل پنجاب
17/08/2026

شریک غم ۔۔۔
حافظ محمد عمران تبسم ۔۔۔
ناظم اعلی مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد
و
نائب امیر مرکزیہ سینٹرل پنجاب

مسلک حق اھلحدیث کے متعلق صحافی سہیل وڑائچ کا بیان اور مسلک اھلحدیث کو ایک بدنام زمانہ دہشت گرد تنظیم کے ساتھ جوڑنا ناقاب...
15/08/2026

مسلک حق اھلحدیث کے متعلق صحافی سہیل وڑائچ کا بیان اور مسلک اھلحدیث کو ایک بدنام زمانہ دہشت گرد تنظیم کے ساتھ جوڑنا ناقابل قبول فعل ہے ۔۔۔
صحافی سہیل وڑائچ اپنے بیان پر معافی مانگے ۔۔۔
منجانب ۔ مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد

شریعت اور شرعی امور کی پاسداری اور تحفظ پر ہم قائد ملت سلفیہ ۔ محسن جماعت ۔ سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبد الکریم صاحب امیر مرکزی...
14/08/2026

شریعت اور شرعی امور کی پاسداری اور تحفظ پر ہم قائد ملت سلفیہ ۔ محسن جماعت ۔ سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبد الکریم صاحب امیر مرکزی جمیعت اھلحدیث پاکستان کو بھر پور خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔۔۔
منجانب ۔ مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد

مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد کی جانب سے پورے پاکستان کو یوم آزادی مبارک ہو
13/08/2026

مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد کی جانب سے پورے پاکستان کو یوم آزادی مبارک ہو

تمام اھل پاکستان کو جشن آزادی مبارک
12/08/2026

تمام اھل پاکستان کو جشن آزادی مبارک

Address

Hafizabad

Telephone

03167794006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Jamiyat Ahl e Hadies Hafizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share