Markazi Jamiyat Ahl e Hadies Hafizabad

Markazi Jamiyat Ahl e Hadies Hafizabad یہ پیج اسلام و پاکستان سے شدید مُحبت کرنے والوں کا ترجم?

مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد ۔۔۔ بقیتہ السلف بزرگ عالم دین حضرت مولانا نصر اللہ خاں بھٹی صاحب سرپرست مرکزیہ ضلع حاف...
26/03/2026

مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد ۔۔۔
بقیتہ السلف بزرگ عالم دین حضرت مولانا نصر اللہ خاں بھٹی صاحب سرپرست مرکزیہ ضلع حافظ آباد
محترم جناب چوہدری محمد عارف عزیز صاحب
امیر مرکزیہ ضلع حافظ آباد
مجاھد ختم نبوت ص ۔ پیکر اخلاص ۔ حضرت مولانا حافظ محمد عمران تبسم صاحب ناظم اعلی مرکزیہ ضلع حافظ آباد
کی جانب سے محترم المقام ۔ محسن جماعت ۔ مجاھد انتھک ۔ حضرت علامہ عبد الرشید حجازی صاحب ناظم اعلی مرکزیہ پاکستان کے حکم پر ضلع حافظ آباد کی تمام اھلحدیث مساجد کے خطیب حضرات اور منتظمین کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ آج کا خطبہ جمعتہ المبارک میں سعودی عرب کے ساتھ اظہار یک جہتی کو یقینی بنائیں اور سر زمین حجاز کی عالم اسلام کے متعلق خدمات کو عوام الناس کے گوش گزار کریں اور سعودی وضاحت کے باوجود ایرانی جارحیت کی بھرپور مذمت کریں
منجانب ۔۔۔ محمد نوید شہزاد سلفی ترجمان مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد
علامہ صاحب کے حکم کی ویڈیو کا لنک کمینٹ میں موجود ہے

ہم تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ محترم جناب حاجی شیخ گلزار احمد صاحب ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن کا ۔۔۔ جنہوں نے حافظ آباد کی ...
22/03/2026

ہم تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ محترم جناب حاجی شیخ گلزار احمد صاحب ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن کا ۔۔۔
جنہوں نے حافظ آباد کی عوام کے لیئے ماہ رمضان المبارک میں بھر پور افطار ڈنر اور خدمت خلق کا اہتمام کیا ۔۔۔
ہم اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی شیخ صاحب کے علم و عمل مال اولاد اور زرق میں برکتوں رحمتوں کا نزول فرمائے اھلحدیث کے اس جری فرزند نے اپنے حلقے کی عوام کی خدمت کا صحیح معنوں میں حق ادا کیا ہے ۔۔۔
منجانب ۔ محمد نوید شہزاد سلفی ترجمان مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد

کل ان شاء اللہ ۔۔۔ مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد کے زیر اہتمام ۔۔۔ تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے
17/03/2026

کل ان شاء اللہ ۔۔۔
مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد کے زیر اہتمام ۔۔۔
تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے

آج ان شاء اللہ ۔۔۔ مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد کے زیر اہتمام ۔۔۔ تکمیل قرآن کے موقع پر عظیم الشان درس قرآن مجید جا...
14/03/2026

آج ان شاء اللہ ۔۔۔
مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد کے زیر اہتمام ۔۔۔ تکمیل قرآن کے موقع پر عظیم الشان درس قرآن مجید جامع مسجد اھلحدیث گاؤں نالی والا بھٹیاں میں منعقد ہو رہا ہے ۔۔
خصوصی خطابات ۔۔۔
فضیلتہ الشیخ ۔ مجاھد ختم نبوت ص ۔ قائد ضلع ۔ حضرت مولانا حافظ محمد عمران تبسم صاحب ناظم اعلی مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد ۔۔۔
فضیلتہ الشیخ ۔ مناظر اسلام ۔ محقق دوراں ۔ مفتی جماعت ۔ حضرت مولانا مفتی عطاء اللہ محمدی صاحب ۔۔۔
عالم نبیل ۔ مقرر ذیشان ۔ حضرت مولانا حاجی نصیر احمد رانجھا صاحب ۔
حضرت مولانا قاری عتیق الرحمن زبیر صاحب ۔۔۔۔
منجانب ۔ محمد نوید شہزاد سلفی ترجمان مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد

کل بروز ہفتہ ۔ قائد ضلع ۔ پیکر اخلاص ۔ مجاھد ختم نبوت ص ۔ فضیلتہ الشیخ ۔ حضرت مولانا حافظ محمد عمران تبسم صاحب ناظم اعلی...
13/03/2026

کل بروز ہفتہ ۔
قائد ضلع ۔ پیکر اخلاص ۔ مجاھد ختم نبوت ص ۔ فضیلتہ الشیخ ۔ حضرت مولانا حافظ محمد عمران تبسم صاحب ناظم اعلی مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد ڈیرہ اوڈاں جلہن میں خطاب فرمائیں گے ۔۔۔
ان شاءاللہ

مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد کے زیر اہتمام ۔۔۔۔ شان قرآن کے عنوان سے عظیم الشان محفل جامع مسجد عثمان بن عفان رض مدھ...
13/03/2026

مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد کے زیر اہتمام ۔۔۔۔
شان قرآن کے عنوان سے عظیم الشان محفل جامع مسجد عثمان بن عفان رض مدھریانوالہ چوک بائی پاس حافظ آباد میں منعقد ہوئی ۔۔۔ محفل کی صدارت مناظر اسلام ۔ مفتی جماعت فضیلتہ الشیخ ۔ حضرت مولانا مفتی عطاء اللہ محمدی صاحب نے کی ۔۔۔ درس قرآن مجید ۔ فضیلتہ الشیخ ۔ مجاھد ختم نبوت ص ۔ پیکر اخلاص ۔ قائد ضلع ۔ داعی کتاب و سنت ۔حضرت مولانا حافظ محمد عمران تبسم صاحب ناظم اعلی مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد ۔ اور فضیلتہ الشیخ ۔ قاری القرآن ۔ خطیب پاکستان ۔ حضرت مولانا قاری محمد یعقوب فیصل آبادی صاحب نے ارشاد فرمایا ۔۔۔
خصوصی شرکت ۔۔۔ حافظ آباد کی عظیم سیاسی و سماجی شخصیت حاجی شیخ محمد گلزار احمد صاحب ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن ۔۔۔
زیر نگرانی ۔۔۔ حضرت مولانا علامہ محمد لقمان علوی صاحب ۔ ناظم تبلیغ مرکزیہ ضلع حافظ آباد ۔۔۔
منجانب ۔ محمد نوید شہزاد سلفی ترجمان مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد

مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد کے زیر اہتمام ۔۔۔۔ جامع مسجد دارالاسلام اھلحدیث گلہ ایمان میڈیکل ٹاور والا جلالپور روڈ...
10/03/2026

مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد کے زیر اہتمام ۔۔۔۔
جامع مسجد دارالاسلام اھلحدیث گلہ ایمان میڈیکل ٹاور والا جلالپور روڈ حافظ آباد میں درس قرآن مجید و دعوت افطار پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔
زیر نگرانی ۔ فضیلتہ الشیخ ۔ مجاھد ختم نبوت ص ۔ پیکر اخلاص ۔ قائد ضلع ۔ حضرت مولانا حافظ محمد عمران تبسم صاحب ناظم اعلی مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد ۔۔۔
درس قرآن مجید ۔ محترم المقام ۔ واعظ خوش الحان ۔ حضرت مولانا علامہ محمد لقمان علوی صاحب نے ارشاد فرمایا ۔۔۔
احباب کے لیئے طعام کا وسیع انتظام کیا گیا ۔۔۔
منجانب ۔ محمد نوید شہزاد سلفی ترجمان مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد

مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد کے زیر اہتمام ۔۔۔آج مورخہ 7 مارچ بروز ہفتہ بعد از نماز فجر ۔۔۔ بسلسلہ دروس القرآن المج...
07/03/2026

مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد کے زیر اہتمام ۔۔۔
آج مورخہ 7 مارچ بروز ہفتہ بعد از نماز فجر ۔۔۔
بسلسلہ دروس القرآن المجید ۔۔۔ جامع مسجد مبارک اھلحدیث جلالپور روڈ حافظ آباد میں منعقد ہوا درس قرآن مجید ۔ فضیلتہ الشیخ ۔ پیکر اخلاص ۔ مجاھد ختم نبوت ص ۔ داعی کتاب و سنت حضرت مولانا حافظ محمد عمران تبسم صاحب ناظم اعلی مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد نے ارشاد فرمایا ۔۔۔
درس قرآن میں عشوہ بدر کیسے ہوا اور موجودہ حالات میں ہمیں عشوہ بدر سے کیا سبق لینا چاہیئے کے عنوان پر گفتگو کی گئی ۔ پاکستان اور عالم اسلام کی حفاظت کی دعائیں کی گئیں ۔۔۔
منجانب ۔۔۔ محمد نوید شہزاد سلفی ترجمان مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد

عزت مآب محترم جناب حاجی محمد شاھد دھوتڑ صاحب اور محترم جناب حافظ کاشف مسعود سلفی صاحب خطیب جامع مسجد قباء اھلحدیث محلہ ش...
06/03/2026

عزت مآب محترم جناب حاجی محمد شاھد دھوتڑ صاحب اور محترم جناب حافظ کاشف مسعود سلفی صاحب خطیب جامع مسجد قباء اھلحدیث محلہ شریف پورہ نے آج درس قرآن و افطار ڈنر کے موقع پر ۔۔ محترم جناب عزت مآب حاجی شیخ گلزار احمد ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن ۔ اور محترم جناب حافظ محمد عمران تبسم صاحب ناظم اعلی مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد ۔ مفتی جماعت ۔ مناظر اسلام ۔ محترم جناب مفتی عطاء اللہ محمدی صاحب ۔ حضرت مولانا محمد عباس چشتی صاحب ۔ حضرت مولانا علامہ محمد لقمان علوی صاحب ۔ حضرت مولانا حاجی نصیر احمد رانجھا صاحب ۔ اور مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد کی قیادت جامع مسجد قباء اھلحدیث پہنچنے پر بھر پور استقبال کیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی اور ۔ آئیندہ مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد کے ساتھ مل کر چلنے اور دینی سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کے عظم کا اظہار کیا ۔۔۔
ہم محترم جناب حاجی محمد شاھد دھوتڑ صاحب کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ آپ کے علم و عمل اور زندگی میں برکتوں رحمتوں کا نزول فرمائے ۔۔۔
منجانب ۔ محمد نوید شہزاد سلفی ترجمان مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد

شہر حافظ آباد کی عظیم سیاسی و سماجی شخصیت محترم المقام جناب حاجی شیخ گلزار احمد صاحب ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن کی طرف سے شہر ...
06/03/2026

شہر حافظ آباد کی عظیم سیاسی و سماجی شخصیت محترم المقام جناب حاجی شیخ گلزار احمد صاحب ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن کی طرف سے شہر کی مختلف مکاتب فکر کی مساجد میں دی جارہے افطار ڈنر کے دوران ۔۔۔
مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد کی زیر نگرانی ۔۔۔
جامع مسجد قباء اھلحدیث مولانا حافظ کاشف مسعود سلفی صاحب والی محلہ شریف پورہ حافظ آباد میں درس قرآن مجید و افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔۔۔
زیر نظامت ۔ مفکر اسلام ۔ پیکر اخلاص مجاھد ختم نبوت ص حضرت مولانا حافظ محمد عمران تبسم صاحب ناظم اعلی مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد ۔۔۔
درس قرآن مجید ممتاز ماہر تعلیم ۔ حضرت مولانا پروفیسر طیب طاہر بھٹی صاحب نائب ناظم تعلیمات مرکزی جمیعت اھلحدیث سینٹرل پنجاب نے ارشاد فرمایا ۔۔۔
خصوصی دعا مناظر اسلام ۔ استاذ العلماء ۔ مفتی جماعت حضرت مولانا مفتی عطاء اللہ محمدی صاحب نے کروائی ۔۔۔
حضرت مولانا محمد عباس چشتی صاحب نائب امیر مرکزیہ ضلع حافظ آباد ۔ فضیلتہ الشیخ ۔ حضرت مولانا عابد الہی صاحب ۔ حضرت مولانا علامہ محمد لقمان علوی صاحب ۔ حضرت مولانا حاجی نصیر احمد رانجھا صاحب ۔ محترم جناب حاجی شاھد دھوتھڑ صاحب سمیت دیگر علماء و عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔۔
منجانب ۔۔۔ محمد نوید شہزاد سلفی ترجمان مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد

شہر حافظ آباد کی عظیم سیاسی و سماجی شخصیت محترم المقام جناب حاجی شیخ گلزار احمد صاحب ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن کی طرف سے شہر ...
04/03/2026

شہر حافظ آباد کی عظیم سیاسی و سماجی شخصیت محترم المقام جناب حاجی شیخ گلزار احمد صاحب ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن کی طرف سے شہر کی مختلف مکاتب فکر کی مساجد میں افطار ڈنر کے دوران ۔۔۔۔
مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد کی زیر نگرانی ۔۔۔
جامع مسجد بیت المکرم اھلحدیث المعروف فضیلتہ الشیخ ۔ پروفیسر مولانا طیب طاہر بھٹی صاحب والی جلالپور روڈ حافظ آباد میں درس قرآن مجید و افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔۔۔
درس قرآن مجید ۔ فضیلتہ الشیخ ۔ مناظر اسلام ۔ مفتی جماعت ۔ حضرت مولانا مفتی عطاء اللہ محمدی صاحب ۔ اور مجاھد ختم نبوت ص ۔ پیکر اخلاص ۔ قائد ضلع ۔ حضرت مولانا حافظ محمد عمران تبسم صاحب ناظم اعلی مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد نے ارشاد فرمایا ۔
دعا خیر ۔ فضیلتہ الشیخ ۔ بزرگ عالم دین حضرت مولانا قاری یوسف ثاقب نے فرمائی ۔۔۔
پروگرام میں فضیلتہ الشیخ ۔ شیخ الحدیث ۔ حضرت مولانا عابد الہی صاحب ۔ حضرت مولانا قاری نصیر احمد رانجھا صاحب ۔ حضرت مولانا قاری شاھد اقبال حیدری صاحب ۔ حضرت مولانا محمد بلال امانت صاحب صدر اھلحدیث یوتھ فورس ضلع حافظ آباد ۔ حضرت مولانا حافظ کاشف مسعود سلفی صاحب ۔ حضرت مولانا علامہ محمد لقمان علوی صاحب ۔ حاجی محمد شاھد دھوتڑ صاحب ۔ حافظ محمد ایاز صدیقی صاحب ۔ سمیت دیگر علماء کرام و عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔۔۔
منجانب ۔ محمد نوید شہزاد سلفی ترجمان مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد

شہر حافظ آباد کی عظیم سیاسی و سماجی شخصیت محترم جناب حاجی شیخ گلزار احمد صاحب ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن کی طرف سے حافظ آباد ک...
03/03/2026

شہر حافظ آباد کی عظیم سیاسی و سماجی شخصیت محترم جناب حاجی شیخ گلزار احمد صاحب ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن کی طرف سے حافظ آباد کی مختلف مکاتب فکر کی مساجد میں افطاری کے دوران ۔۔۔۔
مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد کے زیر نگرانی ۔۔۔۔
جامع مسجد عثمان بن عفان رض اھلحدیث المعروف حضرت مولانا علامہ محمد لقمان علوی صاحب والی مدھریانوالہ بائی پاس میں عظیم الشان درس قرآن و افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔۔۔
درس قرآن مجید ۔ فضیلتہ الشیخ ۔ مناظر اسلام ۔ مفتی جماعت ۔ استاذ العلماء ۔ حضرت مولانا مفتی عطاء اللہ محمدی صاحب نے ارشاد فرمایا ۔۔۔۔
زیر نظامت ۔۔۔ مجاھد ختم نبوت ص ۔ مفکر اسلام ۔ قائد ضلع حضرت مولانا حافظ محمد عمران تبسم صاحب ناظم اعلی مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد ۔۔۔۔
پروگرام میں ۔۔۔ محترم جناب حضرت مولانا طیب طاہر بھٹی صاحب ۔ قاری نصیر احمد رانجھا صاحب ۔ حضرت مولانا میاں محمد ایوب صاحب ۔ حضرت مولانا حافظ عبدالحق صدیقی صاحب ۔ حضرت مولانا قاری شاھد اقبال حیدری صاحب ۔ حضرت مولانا علی عمران صاحب ۔ حضرت مولانا حافظ کاشف مسعود سلفی صاحب ۔ حضرت مولانا قاری انصر ربانی صاحب ۔ حاجی شاھد دھوتڑ صاحب ۔ محترم جناب تنویر احمد مکی صاحب سمیت دیگر علماء کرام و عوام الناس نے بھر پور شرکت کی ۔۔۔۔
منجانب ۔ محمد نوید شہزاد سلفی ترجمان مرکزی جمیعت اھلحدیث ضلع حافظ آباد

Address

Hafizabad

Telephone

03167794006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Jamiyat Ahl e Hadies Hafizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share