خانقاہِ امیریہ

خانقاہِ امیریہ خانقاہِ امیریہ(آستانہ عالیہ امیریہ امراؤ کلاں شریف)

موئسسِ خانقاہِ امیریہ
(حضور شمع شبستانِ ہدایت،چراغِ دو دماں ولایت،قطب الاقطاب،امیرِ ملت ،امیر العارفین حضرت پیر سید امیر شاہ صاحب نقوی بخاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کے متعلق مختصر تعارف۔
ولادت باسعادت۱۸۳۹ ء
آپ کا مکان خلدِ نشاں اور مرقدِ بر انوارِ الٰہیہ بر مقام امراؤکلاں شریف (خانقاہِ امیریہ)&(ضلع حافظ آباد/پنجاب/پاکستان) ۔آپ قدس سرۃ العزیز کے پسرگان و محبیانِ رحمان حضرت پیر سید عبدالرحمٰن اور پیر

سید عبد الرحیم رحمتہ اللہ علیھما ۔درگاہِ عالیہ امیرِ ملت امیر شاہ بخاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر ارادت مندوں کا ہجوم،ماندِ نجوم بدرِ کمال کا حلقہ بنے بیٹھے رہتے ہیں۔یہ ہجومِ عاشقاں ،پیکرِ اُسوۃ حسنہ امیرِ ملت حضور سید امیر شاہ بخاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کسبِ فیض و عنایت کرتے ہیں۔یہ درگاہ منبہِ انوار و فیضان ہے۔
حضرت شمع شبستانِ ہدایت،چراغِ دو دماں ولایت،قطب الاقطاب،امیرِ ملت ،امیر العارفین حضرت امیر شاہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا وصالِ باکمال سن۷ اگست ۱۹۳۳ ء۔
ان کے فیوض و برکات دنیائے عالم اور مخلوقِ خُدا پر ہاوی رہیں گے۔ان کی مرقد مبارک نورِ ہدایت اور آثارِ سعادت کا منبہ و مرکز رہے گی .

20/02/2025
24/01/2025

پیر سید مظہر حسین اظہر شاہ صاحب نقوی بخاری امیری
(آستانہ عالیہ مہریہ امیریہ احمد آباد شریف)
پیر سید زاہد حسین شاہ صاحب نقوی بخاری امیری
(آستانہ عالیہ امیریہ امراؤ کلاں شریف)




#خانقاہِ_امیریہ #امیری (طالب دعا ایڈمن)

    #خانقاہِ_امیریہ  #امیری                                               (طالب دعا ایڈمن)
30/10/2023




#خانقاہِ_امیریہ
#امیری



(طالب دعا ایڈمن)

علامہ پیر سید احمد ولید شاہ صاحب نقوی بخاری (امیری) خانقاہِ امیریہ      #خانقاہِ_امیریہ  #امیری                         ...
26/11/2022

علامہ پیر سید احمد ولید شاہ صاحب نقوی بخاری (امیری) خانقاہِ امیریہ





#خانقاہِ_امیریہ
#امیری



(طالب دعا ایڈمن)

خانقاہ امیریہ کی جانب سے، مملکت خداداد، وطنِ عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ٧٥ واں جشن آزادی تمام اہلیان پاکستان کو مبار...
14/08/2022

خانقاہ امیریہ کی جانب سے، مملکت خداداد، وطنِ عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ٧٥ واں جشن آزادی تمام اہلیان پاکستان کو مبارک ہو۔

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہِ زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو

خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو




#خانقاہِ_امیریہ
#امیری



(طالب دعا ایڈمن)

خانقاہ امیریہ کی جانب سے، مملکت خداداد، وطنِ عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ٧٥ واں جشن آزادی تمام اہلیان پاکستان کو مبار...
14/08/2022

خانقاہ امیریہ کی جانب سے، مملکت خداداد، وطنِ عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ٧٥ واں جشن آزادی تمام اہلیان پاکستان کو مبارک ہو۔

"نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا
اس وطن کے پرچم کو سربلند ہی رکھنا"

یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے
یہ چمن تمہارا ہے، تم ہو نغمہ خواں اس کے

اس چمن کے پھولوں پر رنگ و آب تم سے ہے
اس زمیں کا ہر زرہ آفتاب تم سے ہے

یہ فضا تمہاری ہے، بحر و بر تمہارے ہیں
کہکشاں کے یہ اجالے راہ گزر تمہارے ہیں

یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے
اس زمین کی مٹی میں خون ہے شہیدوں کا

ارض پاک مرکز ہے قوم کی امیدوں کا
نظم و ضبط کو اپنا ، میرِ کارواں جانو

وقت کے اندھیروں میں اپنا آپ پہچانو
یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے

یہ زمین مقدس ہے ، ماں کے پیار کی صورت
اس چمن میں تم سب ہو برگ و بار کی صورت

دیکھنا گوانا مت ، دولتِ یقین لوگو۔۔۔
یہ وطن امانت ہے ، اور تم امیں لوگوں

یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے
میرِ کارواں ہم تھے، روحِ کارواں تم ہو

ہم تو صرف عنواں تھے اصل داستاں تم ہو
نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا

اس وطن کے پرچم کو سربلند ہی رکھنا
یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے
یہ چمن تمہارا ہے، تم ہو نغمہ خواں اس کے




#خانقاہِ_امیریہ
#امیری



(طالب دعا ایڈمن)

09/08/2022
اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیاجِس نے حق کربلا میں ادا کردیاجس نے اُمّت کی خاطر فدا کردیاگھر کا گھر سب سپردِ خدا کردیااس حس...
09/08/2022

اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیا
جِس نے حق کربلا میں ادا کردیا
جس نے اُمّت کی خاطر فدا کردیا
گھر کا گھر سب سپردِ خدا کردیا
اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام

جس کو دوشِ نبی پر بیٹھایا گیا
جس کا جنت سے جوڑا منگایا گیا
جس کو تیروں سے چھلنی کرایا گیا
جس کے بیٹے کو قیدی بنایا گیا
اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام

جن کا جھولا فرشتے جھلاتے رہے
لوریاں دے کے نوری سلاتے رہے
جن پہ سفّاک خنجر چلاتے رہے
جن کو کاندھوں پہ آقابٹھاتے رہے
اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام

جس کو دھوکے سے کوفہ بلایا گیا
جس کو بیٹھے بٹھائے ستایاگیا
جس کی گردن پہ خنجر چلایا گیا
جس کے بچوں کو پیاسے رلایا گیا
جس کے لاشِ پہ گھوڑا دوڑایا گیا
اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام




#خانقاہِ_امیریہ
#امیری



(طالب دعا ایڈمن)

05/08/2022

شاہ است حسین، بادشاہ است حسین
دین است حسین، دین پناہ است حسین
سر داد، نہ داد دست در دست یزید
حقا کہ بنائے لا الہ است حسین




#خانقاہِ_امیریہ
#امیری



(طالب دعا ایڈمن)

Address

Darbar E Alia Road
Hafizabad

Opening Hours

Monday 06:00 - 21:00
Tuesday 06:00 - 21:00
Wednesday 06:00 - 21:00
Thursday 06:00 - 23:00
Friday 06:00 - 21:00
Saturday 06:00 - 21:00
Sunday 06:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خانقاہِ امیریہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share