Jamia Qadria Rizvia

Jamia Qadria Rizvia Jamia Qadria Rizvia is a Ahle-Sunnat Education institute which is beneficial for the everybody.

10/05/2026

خوبصورت منقبت 🌹🌹
بمقام جامعہ مسجد عائشہ صدیقہ ربڑ ونیکے تارڑ
fans Jamia Qadria Rizvia

07/05/2026

📌جامعہ مسجد عائشہ صدیقہ ربڑ ونیکے تارڑ ضلع حافظ آباد
مورخہ 6 مئی 2026

حضور قبلہِ عالم، نائبِ مجدد العصر، جگر گوشہِ محسنِ چورہ شریف،سالارِ سلسلہِ نقشبند، پیرِ طریقت، رہبر شریعت حضرت پیر سید علی طاہر بادشاہ الگیلانی مدظلہ العالیٰ
زیب سجادہ آستانہ عالیہ نوریہ چورہ شریف ضلع اٹک کی خصوصی آمد 🌹🌹❤️❤️
fans Jamia Qadria Rizvia

آج انشاءاللہ بعداز نماز ظہر
06/05/2026

آج انشاءاللہ بعداز نماز ظہر

انشاءاللہ 06 مئی 2026 (بروز بدھ) جامعہ مسجد عائشہ صدیقہ (نئی آبادی ربڑ ونیکے تارڑ) میں عظیم الشان محفل منعقد ہوگی۔

"پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ پیرسید علی طاہر بادشاہ الگیلانی المعروف علی پیر دستگیر آستانہ عالیہ چورہ شریف " خصوصی خطاب فرمائیں گے۔

تمام مسلمان بھائی ضرور شرکت فرمائیں۔ محفل میں باوضو ہو کر تشریف لائیں۔ محفل میں آنے والے تمام مہمان ہمارے لیے خاص ہونگے۔
Jamia Qadria Rizvia fans

انشاءاللہ 06 مئی 2026 (بروز بدھ) جامعہ مسجد عائشہ صدیقہ (نئی آبادی ربڑ ونیکے تارڑ) میں عظیم الشان محفل منعقد ہوگی۔"پیر ط...
01/05/2026

انشاءاللہ 06 مئی 2026 (بروز بدھ) جامعہ مسجد عائشہ صدیقہ (نئی آبادی ربڑ ونیکے تارڑ) میں عظیم الشان محفل منعقد ہوگی۔

"پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ پیرسید علی طاہر بادشاہ الگیلانی المعروف علی پیر دستگیر آستانہ عالیہ چورہ شریف " خصوصی خطاب فرمائیں گے۔

تمام مسلمان بھائی ضرور شرکت فرمائیں۔ محفل میں باوضو ہو کر تشریف لائیں۔ محفل میں آنے والے تمام مہمان ہمارے لیے خاص ہونگے۔
Jamia Qadria Rizvia fans

 fans Jamia Qadria Rizvia
28/04/2026

fans Jamia Qadria Rizvia

26/04/2026

🌙 جامعہ قادریہ رضویہ 🌙
📍 موضع ونیکے تارڑ، ضلع حافظ آباد

جامعہ قادریہ رضویہ میں بچوں کے حفظِ قرآن کے لیے ایک باصلاحیت، باکردار اور تجربہ کار استادِ محترم کی ضرورت ہے۔

📖 مطلوبہ خدمات:
▪️ بچوں کو تجوید و خوش الحانی کے ساتھ حفظِ قرآن کروانے کی صلاحیت
▪️ طلبہ کی دینی و اخلاقی تربیت کا جذبہ
▪️ ذمہ داری، حسنِ اخلاق اور بہترین تدریسی صلاحیت

💰 تنخواہ:
ماہانہ 25,000 روپے

🍽 سہولیات:
▪️ رہائش جامعہ کی طرف سے
▪️ کھانا جامعہ کی طرف سے

📌 ضروری نوٹ:
ایسے حضرات رابطہ فرمائیں جو بچوں کو
محنت، محبت اور ذمہ داری کے ساتھ حفظِ قرآن کروانے کی صلاحیت رکھتے ہوں
اور جامعہ کے دینی ماحول میں احسن انداز سے خدمات انجام دے سکیں۔

📞 رابطہ برائے تقرر:
📱 0341-5757288

🤲 اہلِ خیر سے گزارش ہے کہ
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر فرمائیں
تاکہ کوئی باصلاحیت حافظِ قرآن اس عظیم دینی خدمت سے وابستہ ہو سکے۔

Jamia Qadria Rizvia fans

انتہائی اہم 👇 fans Jamia Qadria Rizvia
24/04/2026

انتہائی اہم 👇
fans Jamia Qadria Rizvia

جمعہ مبارک درود پاک پڑھ لیجیےJamia Qadria Rizvia  fans
24/04/2026

جمعہ مبارک
درود پاک پڑھ لیجیے
Jamia Qadria Rizvia fans

انشاءاللہ 25 اپریل 2026 (بروز ہفتہ) جامعہ مسجد عائشہ صدیقہ (نئی آبادی ربڑ ونیکے تارڑ) میں عظیم الشان محفل منعقد ہوگی۔"پی...
18/04/2026

انشاءاللہ 25 اپریل 2026 (بروز ہفتہ) جامعہ مسجد عائشہ صدیقہ (نئی آبادی ربڑ ونیکے تارڑ) میں عظیم الشان محفل منعقد ہوگی۔

"پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ پیرسید علی طاہر بادشاہ الگیلانی المعروف علی پیر دستگیر آستانہ عالیہ چورہ شریف " خصوصی خطاب فرمائیں گے۔

تمام مسلمان بھائی ضرور شرکت فرمائیں۔ محفل میں باوضو ہو کر تشریف لائیں۔ محفل میں آنے والے تمام مہمان ہمارے لیے خاص ہونگے۔
Jamia Qadria Rizvia fans

14/04/2026

جامعہ قادریہ رضویہ نقشبندیہ کے چمکتے ستارے ❤️🌹
fans Jamia Qadria Rizvia

14/04/2026

عمرہ کی ادائیگی کے بعد جامعہ مسجد عائشہ صدیقہ میں واپس پہنچنے پر طلباء نے اپنے استاد محترم "حافظ عبدالقادر صاحب" کا بھرپور عقیدت و محبت سے استقبال کیا۔
حافظ صاحب نے تمام طالب علموں، نمازیوں، اہل علاقہ اور جامعہ مسجد عائشہ صدیقہ اور مدرسہ جامعہ قادریہ رضویہ نقشبندیہ کی تعمیر میں تعاون کرنے والوں کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
Jamia Qadria Rizvia fans

Address

Vanike Tarar
Hafizabad
52110

Telephone

+923415757288

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Qadria Rizvia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Qadria Rizvia:

Share