Tehreek Minhaj ul Quran Hafizabad

Tehreek Minhaj ul Quran Hafizabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehreek Minhaj ul Quran Hafizabad, Religious organisation, Minhaj-ul-Quran Islamic Centre Sargodha Road, Hafizabad.

Minhaj-ul-Quran International (منہاج القرآن انٹرنیشنل) (or MQI) is an international non-governmental organization (NGO) founded by Muhammad Tahir-ul-Qadri in 1980.

06/09/2025
استقبال ماہ میلاد کے پر نور لمحات اور صلوٰۃ و سلام کی پر کیف فضاؤں میںسالانہ مشعل بردار جلوس 25 اگست 2025 بروز سوموار بع...
24/08/2025

استقبال ماہ میلاد کے پر نور لمحات اور صلوٰۃ و سلام کی پر کیف فضاؤں میں
سالانہ مشعل بردار جلوس
25 اگست 2025 بروز سوموار بعد نماز مغرب
آغاز: سابقہ دفتر تحریک منہاج القرآن ریلوے روڈ حافظ آباد
اختتام: سرکلر روڈ سے فوارہ چوک حافظ آباد

23/08/2025
تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے زیر اہتمام ماہانہ درس عرفان القرآنمورخہ 17 اگست 2025 بروز اتوار بعد نماز عشاء جامع مسجد ...
18/08/2025

تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے زیر اہتمام ماہانہ درس عرفان القرآن
مورخہ 17 اگست 2025 بروز اتوار بعد نماز عشاء جامع مسجد صوبیدار والی، کسوکی روڈ حافظ آباد میں منعقد ہوا۔
جس میں خصوصی خطاب
شاگرد رشید حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری حضرت علامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی صاحب(مرکزی ناظم دعوت تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل) نے کیا۔
درس قرآن میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی. پروگرام کے اختتام پر شرکاء میں بذریعہ قرعہ اندازی عرفان القرآن کے نسخے تقسیم کیے گئے.

The martyrdom of Imam Hussain AS is a reflection of the Propheticﷺ martyrdom | Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadr...
28/06/2025

The martyrdom of Imam Hussain AS is a reflection of the Propheticﷺ martyrdom | Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے زیر اہتمامماہانہ درس عرفان القرآن۔۔بتاریخ: 13 جون 2025 بروز جمعۃ المبارک بعد نماز عشاء ب...
11/06/2025

تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے زیر اہتمام
ماہانہ درس عرفان القرآن
۔۔
بتاریخ: 13 جون 2025 بروز جمعۃ المبارک بعد نماز عشاء
بمقام: جامع مسجد صوبیدار والی کسوکی روڈ حافظ آباد
۔۔
خصوصی خطاب:
شاگرد رشید حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
حضرت علامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی صاحب
(مرکزی ناظم دعوت تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل)
۔۔
دین کے ساتھ آپ کے شغف کے پیش نظر توقع ہے کہ آپ نہ صرف خود پابندی وقت کے ساتھ شرکت فرمائیں گے بلکہ احباب کو بھی دعوت دیں گے

قربانی کی کھالیں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن حافظ آباد کو دیجئے۔
05/06/2025

قربانی کی کھالیں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن حافظ آباد کو دیجئے۔

تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے زیر اہتمامماہانہ درس عرفان القرآنبتاریخ: 18 مئی 2025 بروز اتوار بعد نماز عشاء بمقام: جام...
14/05/2025

تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے زیر اہتمام
ماہانہ درس عرفان القرآن
بتاریخ: 18 مئی 2025 بروز اتوار بعد نماز عشاء
بمقام: جامع مسجد صوبیدار والی کسوکی روڈ حافظ آباد
خصوصی خطاب:
شاگرد رشید حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
حضرت علامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی صاحب
(مرکزی ناظم دعوت تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل)
دین کے ساتھ آپ کے شغف کے پیش نظر توقع ہے کہ آپ نہ صرف خود پابندی وقت کے ساتھ شرکت فرمائیں گے بلکہ احباب کو بھی دعوت دیں گے

تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے زیر اہتمامماہانہ درس عرفان القرآنبتاریخ: 21 اپریل 2025 بروز سوموار بعد نماز عشاء بمقام: ...
21/04/2025

تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے زیر اہتمام
ماہانہ درس عرفان القرآن
بتاریخ: 21 اپریل 2025 بروز سوموار بعد نماز عشاء
بمقام: جامع مسجد صوبیدار والی کسوکی روڈ حافظ آباد
خصوصی خطاب:
شاگرد رشید حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
حضرت علامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی صاحب
(مرکزی ناظم دعوت تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل)
دین کے ساتھ آپ کے شغف کے پیش نظر توقع ہے کہ آپ نہ صرف خود پابندی وقت کے ساتھ شرکت فرمائیں گے بلکہ احباب کو بھی دعوت دیں گے

Itikaf City 2025: renowned Qaris from Mahfil TV, Iran, graced the gathering with their soulful recitation of the Holy Qu...
30/03/2025

Itikaf City 2025: renowned Qaris from Mahfil TV, Iran, graced the gathering with their soulful recitation of the Holy Quran, creating a spiritually uplifting atmosphere.

Address

Minhaj-ul-Quran Islamic Centre Sargodha Road
Hafizabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek Minhaj ul Quran Hafizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Tehreek Minhaj ul Quran Hafizabad:

Share