Darul Fazal Sharif

Darul Fazal Sharif Darul Fazal Sharif مرشد کامل کے بغیر اللہ تک پہنچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔
"جس نے اپنے نفس کو پہچانا اس نے اپنے رب کو پہچان لیا۔"
الحدیث

16/03/2025
علمِ دنیا بے حیائی کی کھائی ہے، جو اِس میں گرتا ہے اُسے با حیا سے بے حیا کر دیتی ہے۔عقلِ بیدار، ص : 83،حضرت سلطان باھو ص...
16/03/2025

علمِ دنیا بے حیائی کی کھائی ہے، جو اِس میں گرتا ہے اُسے با حیا سے بے حیا کر دیتی ہے۔
عقلِ بیدار، ص : 83،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)

آستانہ عالیہ دارالفضل کلیر والا شریف حافظ آباد (پنجاب پاکستان)

اور تمہارا روزہ رکھ لینا تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم جانتے ہو ۔سورۃالبقرۃ، آیت: 184آستانہ عالیہ دارالفضل کلیر والا شریف ح...
15/03/2025

اور تمہارا روزہ رکھ لینا تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم جانتے ہو ۔

سورۃالبقرۃ، آیت: 184

آستانہ عالیہ دارالفضل کلیر والا شریف حافظ آباد (پنجاب پاکستان)

جس دل میں شیطان ڈیرہ جما لیتا ہے وہاں چار مؤکل نفس کے قائم مقام بن جاتے ہیں۔ خطرات(4)وسوسہ اور (3) خرطوم  (2)خناس (1) عی...
28/02/2025

جس دل میں شیطان ڈیرہ جما لیتا ہے وہاں چار مؤکل نفس کے قائم مقام بن جاتے ہیں۔
خطرات(4)وسوسہ اور (3) خرطوم (2)خناس (1)
عین الفقر، ص : 143،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
آستانہ عالیہ دارالفضل کلیر والا شریف حافظ آباد (پنجاب پاکستان)

تمام فرائض میں سے افضل ترین فرض خدائے تعالیٰ کو حاضر ناضر جاننا ہے اور افضل ترین سنت راہِ خدا میں گھر بار کو صدقہ کرنا ہ...
27/02/2025

تمام فرائض میں سے افضل ترین فرض خدائے تعالیٰ کو حاضر ناضر جاننا ہے اور افضل ترین سنت راہِ خدا میں گھر بار کو صدقہ کرنا ہے.
حضر ت سلطان باھُوؒ
عین الفقر (صفحہ291)

آستانہ عالیہ دارالفضل کلیر والا شریف حافظ آباد (پنجاب پاکستان)

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَ الصَّلٰوۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَاے ایمان والو...
25/02/2025

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَ الصَّلٰوۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ

اے ایمان والو! صبر اور نماز کے ذریعے (مجھ سے) مدد چاہا کرو، یقیناً اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ (ہوتا) ہے۔
(سورۃ البقرہ، آیت : 153)

آستانہ عالیہ دارالفضل کلیر والا شریف حافظ آباد (پنجاب پاکستان)

اے نفس اگر تُو عیش و عشرت چھوڑ دے تو اللہ کا یار بن جائے گا اور تیرے سارے کام اللہ سر انجام دے گا۔عین الفقر ،ص : 131،حضر...
24/02/2025

اے نفس اگر تُو عیش و عشرت چھوڑ دے تو اللہ کا یار بن جائے گا اور تیرے سارے کام اللہ سر انجام دے گا۔
عین الفقر ،ص : 131،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)

آستانہ عالیہ دارالفضل کلیر والا شریف حافظ آباد (پنجاب پاکستان)

طالب اللہ کے لئے ضروری ہے کہ وہ ہر دم ، ہر گھڑی اور ہر وقت نفس کی مخالفت کرتا رہے اور کسی وقت بھی اُس سے غافل نہ رہے۔ عی...
23/02/2025

طالب اللہ کے لئے ضروری ہے کہ وہ ہر دم ، ہر گھڑی اور ہر وقت نفس کی مخالفت کرتا رہے اور کسی وقت بھی اُس سے غافل نہ رہے۔
عین الفقر، ص : 131،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)

آستانہ عالیہ دارالفضل کلیر والا شریف حافظ آباد (پنجاب پاکستان)

نفس اگر تابعدار بن جائے تو جان سے پیارا یار ثابت ہوتا ہے۔عین الفقر، ص : 131،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ عل...
22/02/2025

نفس اگر تابعدار بن جائے تو جان سے پیارا یار ثابت ہوتا ہے۔
عین الفقر، ص : 131،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)

آستانہ عالیہ دارالفضل کلیر والا شریف حافظ آباد (پنجاب پاکستان)

شیطان اِس گھر کے علاوہ اور کچھ نہیں چاہتا کہ وہ انسان پر غالب رہے. جس دل میں حبِ دنیا بس جائے وہ شیطان کا گھر ہے.عین الف...
21/02/2025

شیطان اِس گھر کے علاوہ اور کچھ نہیں چاہتا کہ وہ انسان پر غالب رہے. جس دل میں حبِ دنیا بس جائے وہ شیطان کا گھر ہے.
عین الفقر، ص : 143،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)

آستانہ عالیہ دارالفضل کلیر والا شریف حافظ آباد (پنجاب پاکستان)

اگر تُو آسودگی چاہتا ہے تو نفس کی گردن مار دے۔عین الفقر، ص : 129،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)آستانہ ...
20/02/2025

اگر تُو آسودگی چاہتا ہے تو نفس کی گردن مار دے۔
عین الفقر، ص : 129،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)

آستانہ عالیہ دارالفضل کلیر والا شریف حافظ آباد (پنجاب پاکستان)

Address

Anarkali Bazar Near Bus Stop Hafizabad
Hafizabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Fazal Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Darul Fazal Sharif:

Share