عالمی انجمن غوثیہ ڈھوڈا شریف

عالمی انجمن غوثیہ ڈھوڈا شریف حضرت پیرمحمد شفیع قاسمی قادری رحمۃاللہ

14/05/2026
13/05/2026

اللہ پاک پیر صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی بخشش فرمائے-

دربار عالیہ کے دیرینہ اور مخلص خادم جناب عبد الرشید المعروف (سائیں بلی) دنیائے فانی سے رخصت فرما گئے ہیں ۔ ان کی نماز جن...
13/05/2026

دربار عالیہ کے دیرینہ اور مخلص خادم جناب عبد الرشید المعروف (سائیں بلی) دنیائے فانی سے رخصت فرما گئے ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ چکڑالہ مچھڑالہ (نزد ہیڈ مرالہ) 8 بجے اور دربار عالیہ ڈھوڈا شریف 10 بجے ادا کی جائے گی

05/03/2024
05/03/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

Address

Dhoda Sharief
Gujrat
50780

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عالمی انجمن غوثیہ ڈھوڈا شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share