Zakir Mamnoon Abbas Jafri

Zakir Mamnoon Abbas Jafri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zakir Mamnoon Abbas Jafri, Religious Center, Gujrat.

https://vt.tiktok.com/ZS9kvEehpDuBe-WUcN4/2021 کی لائیو مجلس لاہور میں یہ قصیدہ پڑا اور سامعین نے کتنا پیار کیا آپ لنک ا...
21/08/2026

https://vt.tiktok.com/ZS9kvEehpDuBe-WUcN4/
2021 کی لائیو مجلس لاہور میں یہ قصیدہ پڑا اور سامعین نے کتنا پیار کیا آپ لنک اوپن کر کے دیکھ سکتے ہیں اگر ویڈیو اچھی لگے تو اس کو زیادہ سے زیادہ لائک کریں شیئر کریں کمنٹس کریں اور میرے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کو فالو کر دیں شکریہ وہ ممنون عباس آف کنجاہ

https://vt.tiktok.com/ZSVPk2ax7/ائیں سب مل کر اپنے والدین کا شکریہ ادا کریں کہ جنہوں نے ہمیں محمد و آل محمد کی محبت کا  ...
21/08/2026

https://vt.tiktok.com/ZSVPk2ax7/
ائیں سب مل کر اپنے والدین کا شکریہ ادا کریں کہ جنہوں نے ہمیں محمد و آل محمد کی محبت کا درس دیا

https://vt.tiktok.com/ZSVPk2ax7/یا اللہ جن کے والدین دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں ان کے درجات بلند فرما اور جن کی موجود ہیں...
21/08/2026

https://vt.tiktok.com/ZSVPk2ax7/
یا اللہ جن کے والدین دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں ان کے درجات بلند فرما اور جن کی موجود ہیں ان کی اولاد کو ان کا ادب کرنے کی توفیق عطا فرما دعا گوھ ممنون عباس آف کنجاہ

https://youtu.be/fOP26wxmPMI?si=QnCiY6VkgZe-4uVKالسلام علیکم یا علی علیہ السلام ی کی مدد میری کسی بھی ویڈیو کا مطلب کسی ...
21/08/2026

https://youtu.be/fOP26wxmPMI?si=QnCiY6VkgZe-4uVK
السلام علیکم یا علی علیہ السلام ی کی مدد میری کسی بھی ویڈیو کا مطلب کسی کے بھی دل آزاری نہیں یا کسی کو ہرٹ اٹیک کرنا نہیں ہے یہ ویڈیو میرے جیسے تمام ذاکرین کے لیے ہے جو محنت کرنے سے شرماتے ہیں گھبراتے ہیں تو کائنڈلی اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں لائک کریں کمنٹس کریں تاکہ مومنین کا فائدہ ہو سکے عزاداری میں اضافہ ہو سکے دعاگوہ ممنون عباس آف کنجاہ

وَجَعَلْنَا النَّهَارَ مَعَاشًا | دن کو معاش کا ذریعہ کیوں بنایا؟ |...

https://vt.tiktok.com/ZSVf1FFv2/وَجَعَلْنَا النَّهَارَ مَعَاشًااللہ تعالیٰ نے سورۃ النبأ کی آیت نمبر 11 میں فرمایا کہ ہم...
21/08/2026

https://vt.tiktok.com/ZSVf1FFv2/وَجَعَلْنَا النَّهَارَ مَعَاشًا
اللہ تعالیٰ نے سورۃ النبأ کی آیت نمبر 11 میں فرمایا کہ ہم نے دن کو معاش کا ذریعہ بنایا۔
اس ویڈیو میں قرآنِ مجید کی اس خوبصورت آیت کی روشنی میں محنت، رزقِ حلال، روزگار اور دن کے وقت کو اپنے معاش کے لیے استعمال کرنے کی اہمیت پر گفتگو کی گئی ہے۔
اگر آپ کو قرآنِ پاک کی آیات، اسلامی تعلیمات اور دینی موضوعات پر ایسی ویڈیوز پسند ہیں تو ویڈیو کو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں
Dua Go Zakir Mamnoon Abbas Jafri

https://vt.tiktok.com/ZSVDU8SF3/عمل کرنا آپ کی اپنی مرضی ہے لیکن میں جو بات کر رہا ہوں وہ صرف 8 ربیع الاول 2026 کے بعد ک...
20/08/2026

https://vt.tiktok.com/ZSVDU8SF3/
عمل کرنا آپ کی اپنی مرضی ہے لیکن میں جو بات کر رہا ہوں وہ صرف 8 ربیع الاول 2026 کے بعد کی نہیں ہے بلکہ پوری زندگی کے لیے ہے تو اگر ایک بھی بندے نے اس بات پہ عمل کیا تو ہو سکتا ہے کہ اس کے گھر کے حالات اس کے معاملات ٹھیک ہو جائیں دعا گوہ ممنون عباس آف کنجاہ

https://vt.tiktok.com/ZSVDU8SF3/کام کرنا بہت بڑی عزت کی بات ہے اس لیے انبیاء کرام نے بھی کام کیا اور مولا علی علیہ السلا...
20/08/2026

https://vt.tiktok.com/ZSVDU8SF3/
کام کرنا بہت بڑی عزت کی بات ہے اس لیے انبیاء کرام نے بھی کام کیا اور مولا علی علیہ السلام کے چاہنے والوں نے بھی کام کیا اور امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں نے اور شہدائے کربلا انہوں نے بھی کام کیا تو مل کر کام کریں تاکہ عزاداری امام حسین علیہ السلام میں زیادہ سے زیادہ اضافہ ہو اور دل کھول کر اپ خرچ کر سکیں دعا گو ہ ممنون عباس آف کنجاہ

https://vt.tiktok.com/ZSVDU8SF3/https://vt.tiktok.com/ZSVDU8SF3/السلام علیکم اور یا علی علیہ السلام کی مدد ہمیشہ کی طرح ...
20/08/2026

https://vt.tiktok.com/ZSVDU8SF3/https://vt.tiktok.com/ZSVDU8SF3/السلام علیکم
اور یا علی علیہ السلام کی مدد ہمیشہ کی طرح میرے کسی بھی ویڈیو کلپ کا مطلب یا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں ہے اور سادات کا احترام ہر جگہ ہر موڑ ہر ممبر پر بتا رہا ہوں اور گزارش ہے کہ اگر یہ بات اچھی لگے تو اس کو زیادہ سے زیادہ لائک کریں شیئر کریں تاکہ وہ لوگ جو کام کرنے میں شرم محسوس کرتے ہیں وہ دل کھول کر مزدوری کر سکیں کام کر سکیں اور ذکر حسین علیہ اسلام میں زیادہ عزت اور زیادہ مقام پائیں بہت شکریہ دعا گو ممنون عباس آف کنجاہ

19/08/2026

السلام علیکم یا علی علیہ السلام کی مدد سادات ہمارے سر کا تاج ہیں مالک سادات کا سایہ ہمیشہ ہمارے سر پر سلامت رکھے آمین امام زمانہ ص کی بارگاہ میں ہدیہ ء ادب پیش کرتے ہوئے ذاکر ممنون عباس آف کنجاہ
تمام غیر سادات پر فرض ہے اسکے بارے ضرور سوچیں

السلام علیکم یا علی علیہ السلام کی مدد انشاءاللہ 16 صفر المظفر 2027 گھکا میتر امام بارگاہ مظلوم کربلا امام حسین بادشاہ  ...
19/08/2026

السلام علیکم یا علی علیہ السلام کی مدد انشاءاللہ 16 صفر المظفر 2027 گھکا میتر امام بارگاہ مظلوم کربلا امام حسین بادشاہ میں حاضر ی ہو گی

Address

Gujrat
50700

Telephone

03004296534

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir Mamnoon Abbas Jafri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Zakir Mamnoon Abbas Jafri:

Shortcuts

Share