Anjuman Sarfroshan-e-Islam gujrat district

Anjuman Sarfroshan-e-Islam gujrat district عالمی روحانی تحریک انجمن سرفرورشانِ اسلام رجسٹرڈ پاکستان گجرات

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفرورشانِ اسلام رجسٹرڈ پاکستان(گجرات ڈویژن)
جن کا مقصد،اللہ،اور اُس کے رسول (ص) کی سچی محبت دلوں پیدا کرنا،ہمارا فرقہ واریت سے کوئ تعلق نہیں ہے۔ہم صرف محبت کی بات کرتے ہیں

 #عیدالاضحٰی_کےموقع_پر  #سیّدناریاض_احمدگوھرشاھی_مدظلہ_العالٰیعیدالاضحٰی صرف رسمی و رواجی تہوار نہیں بلکہ در حقیقت اس کے...
23/05/2026

#عیدالاضحٰی_کےموقع_پر

#سیّدناریاض_احمدگوھرشاھی_مدظلہ_العالٰی
عیدالاضحٰی صرف رسمی و رواجی تہوار نہیں بلکہ در حقیقت اس کے ذریعے مسلمانانِ عالم اِسلام کو ایک درس دیا جاتا ہے کہ اپنے خالق حقیقی کیلئے انسان کو اگر اپنی جان بھی قربان کرنی پڑے تو کسی قسم کی ہچکچاہت نہیں کرنی چائیے عیدالاضحٰی ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ ہم اپنے ذاتی مفاد انا اور سوچ کو قربان کرکے اجتمائی مفادات کیلئے کام کریں

23/05/2026
22/05/2026 ِ_نعتؐ_و_ذکرِ_اِلٰہی ّہ  کے دربار پر گجرات میں منعقد کیگئیجس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے ذکرِ قلب کی اجازت حاصل...
22/05/2026

22/05/2026
ِ_نعتؐ_و_ذکرِ_اِلٰہی
ّہ کے
دربار پر گجرات میں منعقد کیگئی
جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے
ذکرِ قلب کی اجازت حاصل کی.
*ذکرِقلب کے فضائل و برکات گجرات کے سینئر ذاکر جناب امجد قادری صاحب نے بیان فرمائے* .
*ذکرِ قلب کی اجازت گجرات کے سینئر ذاکرجناب سید نور حسین شاہ صاحب نے دی.*

عالمی روحانی تحریک
*انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان گجرات*

21/05/2026

گجرات کے سینیئر ذاکر چوھدری فریاد حسین رحمتہ اللہ علیہ اور ان کے والدین مرحومین کی سالانہ برسی محفل ان کی رھائشگاہ محلہ ...
17/05/2026

گجرات کے سینیئر ذاکر چوھدری فریاد حسین رحمتہ اللہ علیہ اور ان کے والدین مرحومین کی سالانہ برسی محفل ان کی رھائشگاہ محلہ دسوندھی پورہ گجرات میں منعقد ھوئی تمام ذاکرین اور نئے لوگوں نے شرکت کی ذکر کے فضائل راجہ محمد امجد نے بیان کیئے اور اور ذکرِ قلب کا اذن گجرات امیر محترم جناب بابا جی اصغر صاحب نے عطا کیا

 #محفلِ_ذکرِ_الٰہی_و_نعت
15/05/2026

#محفلِ_ذکرِ_الٰہی_و_نعت

15/05/2026 ِ_نعتؐ_و_ذکرِ_اِلٰہی ّہ  کے دربار پر گجرات میں منعقد کیگئیجس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے ذکرِ قلب کی اجازت حاصل...
15/05/2026

15/05/2026
ِ_نعتؐ_و_ذکرِ_اِلٰہی
ّہ کے
دربار پر گجرات میں منعقد کیگئی
جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے
ذکرِ قلب کی اجازت حاصل کی.
*ذکرِقلب کے فضائل و برکات گجرات کے سینئر ذاکر جناب امجد قادری صاحب نے بیان فرمائے* .
*ذکرِ قلب کی اجازت گجرات کے سینئر ذاکرجناب سید نور حسین شاہ صاحب نے دی.*

عالمی روحانی تحریک
*انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان گجرات*

ھفتہ وار محفلِ نعت و ذکرِ الٰہی دربار شریف حضرت کبیرالدین المعروف شاہ دولہا دریائی رحمتہ اللہ علیہ گجرات
08/05/2026

ھفتہ وار محفلِ نعت و ذکرِ الٰہی دربار شریف حضرت کبیرالدین المعروف شاہ دولہا دریائی رحمتہ اللہ علیہ گجرات

Address

Sargodha Road Staff Gala Gujrat
Gujrat

Telephone

+923046669963

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Sarfroshan-e-Islam gujrat district posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Anjuman Sarfroshan-e-Islam gujrat district:

Share