Ye Hai Apna Gujrat Shareef

Ye Hai Apna Gujrat Shareef Gujrat city history & new updates about it

04/10/2024

تازہ ترین مناظر
علی آمین گنڈہ پور اسلام آباد
ڈی چوک پہنچ گیا

18/07/2024

I am going back to Gujarat from Faisalabad
🚌🚎🚌

28/06/2024
👌👍
17/04/2024

👌👍

01/03/2024

اب بغیر تلاشی کوئی بھی KPK میں داخل نہیں ہوگا۔
پہلا کام ہمارا دہشت گردی ختم کرنا ہوگا۔
فوج کی گاڑی بھی بغیر تلاشی KPK میں داخل نہیں ہو گی۔
وزیر اعلی KPK علی امین گنڈاپور👌👍👎👊✊🇵🇰🇵🇰
اگر میرے ملک کے معدنیات میرے لوگوں کے فائدے کے لئے استعمال نہیں ہو رہے تو کسی کو ہاتھ نہیں لگانے دوں گا، آپ کو حکومت کو اسکا ٹیکس دینا پڑے گا، اب معدنیات کی چوری نہیں چلے گی۔ علی امین گنڈا پور
سب لوگ قران پر حلف لیں کے نہ ہم کرپشن کریں گے نہ کسی کو کرنے دیں گے۔ میں پختونخواہ کی عوام کو پیغام دے رہا ہوں کسی میں آپ سے رشوت مانگنے کی ہمت نہیں ہونی چاہئیے۔۔۔ میں دیکھتا ہوں کس میں جرات ہے کہ وہ رشوت لے۔۔۔
علی امین گنڈاپور👌👍👎👊✊🇵🇰🇵🇰

23/07/2023

Address

Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ye Hai Apna Gujrat Shareef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ye Hai Apna Gujrat Shareef:

Share