Alhamdulillah

Alhamdulillah Im so blessed to be a Muslim (Alhamdulillah)
(3649)

🤩🤠😇😄
28/05/2026

🤩🤠😇😄

28/05/2026

علماء کے دو گروہ ہیں ایک گروہ علمائے حق اور دوسرا گروہ علمائے سو علمائے حق کے خلاف بات نہیں کرنی چاہیے اور علمائے سو کے خلاف مجبورا بات کی جا سکتی ہے وہ بھی صرف دین کی محبت کے لیے اور اللہ کی رضا کے لیے اپنی ذاتی اس میں رنجش نہ ہو۔

28/05/2026

- Eid Mubarak 🕌 May Your Duas be accepted 🤲🤍

یقین کرنا مشکل ہے، مگر یہ تصویر واقعی حیران کن ہے!افغانستان میں کئی دہائیوں تک جاری رہنے والے تنازعات کے دوران تباہ شدہ ...
28/05/2026

یقین کرنا مشکل ہے، مگر یہ تصویر واقعی حیران کن ہے!

افغانستان میں کئی دہائیوں تک جاری رہنے والے تنازعات کے دوران تباہ شدہ فوجی سازوسامان اور محدود وسائل کے باعث لوگوں نے اکثر غیر معمولی تخلیقی حل تلاش کیے۔ اسی تناظر میں یہ منفرد گاڑی سامنے آتی ہے، جس میں بظاہر ایک سوویت ساختہ Mil Mi-8 ہیلی کاپٹر کے دھانچے کو KamAZ طرز کے ٹرک کے چیسز پر نصب کیا گیا ہے۔

یہ گاڑی اپنی شکل و صورت کی وجہ سے کسی سائنس فکشن فلم کا منظر معلوم ہوتی ہے، مگر درحقیقت یہ انسانی تخلیقی صلاحیت اور دستیاب وسائل سے نئی چیزیں بنانے کی مثال پیش کرتی ہے۔ ہیلی کاپٹر کا فیوزلاج اسے ایک منفرد اور مستقبل نما انداز دیتا ہے، جبکہ ٹرک کا مضبوط ڈھانچہ اسے سڑک پر چلنے کے قابل بناتا ہے۔

یہ تصویر ہمیں یاد دلاتی ہے کہ مشکل حالات میں بھی انسان اپنی ذہانت، مہارت اور عزم کے ذریعے غیر معمولی حل تلاش کر سکتا ہے۔ بعض اوقات پرانے اور ناکارہ سمجھے جانے والے وسائل بھی تخلیقی سوچ کے ذریعے نئی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔

❤️ Eid 🕋 Day ❤️ 2, Alhamdulillah ❤️🕋
28/05/2026

❤️ Eid 🕋 Day ❤️ 2, Alhamdulillah ❤️🕋

28/05/2026

رَبِ ارْحَمْھُمَا کَمَا رَبَّینِیْ صَغیرًا°🙏
عید کے دن وہ لوگ بڑی شدت سے یاد آتے ہیں جن کا ساتھ ہم سے چھوٹ گیا ہے•
صبح سویرے سب سے پہلے عید ملنے والے چہرے اب کہیں نظر نہیں آتے اور یہ آنکھیں دروازے کو تکتی رہتیں ہیں کے شاید وہ کہیں سے آ جائیں•
پھر اس بات سے خود کو تسلی دینی پڑھتی ہے کہ ضرور وہ بھی وہاں عید مناتے ہونگے ـ اور شاید وہ ہم سے ملنے بھی آئے ہوں بس ہم انہیں دیکھ نہیں سکے ـ کچھ لوگوں کے جانے کے بعد عیدیں ادھوری ہو جاتی ہیں ـ پھر نہ وہ مٹھاس رہتی ہے نہ وہ رونق•
الله جنت کے ان پھولوں کو خوب خوشیاں دے•

Bangladesh authorities have stopped the planned sacrifice of a buffalo named “Donald Trump” after the unusual case drew ...
28/05/2026

Bangladesh authorities have stopped the planned sacrifice of a buffalo named “Donald Trump” after the unusual case drew public attention.

The animal, which became locally famous due to its name, was originally set to be slaughtered during a traditional ritual.

However, officials intervened and ordered that the buffalo be transferred to Dhaka Zoo instead for public viewing and care.

The decision was made to ensure the animal’s safety and avoid controversy during the religious festival period.

The move has sparked widespread discussion on social media, with many people sharing mixed reactions about the government’s unusual intervention in the matter.

Little Hajji, so Cute.🥰💐Masha Allah.. 💖
28/05/2026

Little Hajji, so Cute.🥰💐
Masha Allah.. 💖

28/05/2026

قربانی پر سفید پوش لوگوں کو گوشت خود پہنچائیں
یہاں اکثر لوگ باہر کھڑے مجمعے میں ہی گوشت بانٹ دیتے ہیں۔ ☹️

آج یہ دیکھ کر اچھا لگاایک گھر والوں نے اپنے گھر کے پانی کی نکاسی کا انتظام کر کے نالی میں ڈالا ہے تاکہ پانی باہر گلی میں...
28/05/2026

آج یہ دیکھ کر اچھا لگا

ایک گھر والوں نے اپنے گھر کے پانی کی نکاسی کا انتظام کر کے نالی میں ڈالا ہے تاکہ پانی باہر گلی میں نہ آئے سیدھا نالی میں جائے۔

اور کچھ لوگ جب گھر/صحن کی صفائی کرتے ہیں سارا پانی باہر گلی سڑک پر کھڑا ہو جاتا ہے،
عوام کے لیے بھی تکلیف کا باعث، گلی اور سڑک بھی زیادہ پانی لگنے کھڑا ہونے سے جلد خراب ہو جاتی ہے۔

28/05/2026

🌸کچھ لوگ ہماری دعاؤں میں اس طرح شامل رہتے ہیں کہ
یا اللہ ہمیں ان کے شر سے محفوظ فرما۔
Right ...???

Address

@alhamdulillah
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alhamdulillah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share