Imam Bargah Kazmia

Imam Bargah Kazmia عزاداری امام حسین (ع)۔ پتہ:- محلہ نور پور سیداں ریلوے روڈ گجرات۔

22/05/2026

سید عون رضا کاظمی لیگل ایڈوائزر امام بارگاہ کاظمیہ۔

امام بارگاہ کاظمیہ ضلع گجرات کے وفد کی ڈی پی او گجرات جناب اختر فاروق صاحب سے ملاقات وفد نے ڈی پی او گجرات کو گجرات تعین...
22/05/2026

امام بارگاہ کاظمیہ ضلع گجرات کے وفد کی ڈی پی او گجرات جناب اختر فاروق صاحب سے ملاقات
وفد نے ڈی پی او گجرات کو گجرات تعیناتی پر خوش آمدید کہا اور ستارہ امتیاز ملنے پر مبارکباد پیش کی ۔
وفد نے عزاداری سید الشہداء ، مجالس عزاء ، جلوس ، و دیگر معاملات پر سیر حاصل گفتگو کی ۔
ڈی پی او گجرات اور انتظامی اداروں کے مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی گئی ۔
وفد میں جنرل سیکٹری انجمن کاظمیہ سید سلیمان باقر کاظمی ,نائب صدر انجمن کاظمیہ المخدوم سید جابر عباس کاظمی اور متولی امام بارگاہ کاظمیہ سرجن ڈاکٹر سید محمد اصغر کاظمی اور سید علی مرتضیٰ شامل ۔

نماز عید الاضحٰی امام بارگاہ کاظمیہ۔
22/05/2026

نماز عید الاضحٰی امام بارگاہ کاظمیہ۔

20/05/2026
7 ذوالحج سالانہ مجلں عزا کنجاہ
18/05/2026

7 ذوالحج سالانہ مجلں عزا کنجاہ

Northampton 🚨
17/05/2026

Northampton 🚨

آج مورخہ 11 مئی بروز سوموار ڈی سی کمپلیکس گجرات میں امن کمیٹی ضلع گجرات کی میٹنگ منعقد ہوئ جس میں ڈسی سی او ،اے سی اور ن...
11/05/2026

آج مورخہ 11 مئی بروز سوموار ڈی سی کمپلیکس گجرات میں امن کمیٹی ضلع گجرات کی میٹنگ منعقد ہوئ جس میں ڈسی سی او ،اے سی اور نئے آنے والے DPO گجرات نے شرکت کی۔ جنرل سیکٹری انجمن کاظمیہ سید سلیمان باقر کاظمی ,نائب صدر انجمن کاظمیہ المخدوم سید جابر عباس کاظمی نے امام بارگاہ کاظمیہ کی نمائندگی کی اور اس کے بعد DPO جناب اختر فاروق صاحب کو گجرات تعینات ہونے پر خوش آمدید کہا اور تعارفی ملاقات کی۔

روزنامہ جذبہ
07/05/2026

روزنامہ جذبہ

میاں عمران مسعود سابقہ MPA کے بہنوئی میاں طارق پرویز کی وفات پر جنرل سیکٹری انجمن کاظمیہ سید سلیمان باقر کاظمی ,المخدوم ...
05/05/2026

میاں عمران مسعود سابقہ MPA کے بہنوئی میاں طارق پرویز کی وفات پر جنرل سیکٹری انجمن کاظمیہ سید سلیمان باقر کاظمی ,المخدوم سید جابر عباس کاظمی,سید عقیل عباس کاظمی نے فاتخہ خوانی کی۔

Address

Imam Bargah KaZmia Street
Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Bargah Kazmia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share