Karwan-A-Mustafaai

Karwan-A-Mustafaai ♥♥ا♥♥~~~احترام رسول~~~
اللھمَ صلی علی سید ناٰ محمدٍ الل

20/04/2021

مہرابِ رخِِ یار کو کیا واسطہ سر سے
اِس بزم میں سجدے کیے جاتے ہیں نظر سے
ہے پیر پرستی کا مزا شوقِ جگر سے
مُرشد کو کوئی دیکھے تو خُسرو کی نظر سے..

16/04/2021

عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -
ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ھیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ھمیں افسوس ھوتا ہے؟ کیا ھم پریشان ھوتے ھیں؟ کیا ھم سوچتے ھیں کہ ھم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
نہیں بالکل نہیں.. یہی حال مالٹے کا ہے..
ھم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ھیں.. حالانکہ ھم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ھوتی..
ھم مرغی خریدتے ھیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ھیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ھیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکواۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور معاشرہ بھی خوشحال، اتنی معمولی رقم یعنی چالیس روپے میں سے صرف ایک روپیہ.. اور فائدے کتنے زیادہ.. اجر کتنا زیادہ.. برکت کتنی زیادہ!!

16/06/2020

Like and share with your love ones...

22/05/2020
28/05/2017
12/05/2017

NAM-E-Mohammad se kushbu-e-wafa ati hy,
AP (Peace Be Upon Him) k ROZEY se Umati Umati ki sda ati hy,
Jab b bethty hain log Madinay ki Galio May,
Unko lgta hy k JANNT se HAWA ati hy.

26/04/2017

Khuda jis k seeny py Quran utary,
Mudasir khy aur Muzamil pukary,
wo noor e Khuda do jaha k ujaly,
Mohammad (s.a.w) hmary bri shaan waaly

25/03/2017

اندھيری رات هے شَمسُ الضُّحٰی کی بات کرو
ستارو آؤ رُخِ مصطفیٰ ﷺ کی بات كرو..

Address

Industrial Area, Behind Beacon House School
Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan-A-Mustafaai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share