26/02/2024
ختم نبوت کسی پارٹی یا مسلک کا مسلہ نہیں بالکہ ایمان کا مسلہ ہے اس پہ رتی برابر بھی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا ہمارے نبیﷺ کی ذات سے بڑھ کر کوئی پارٹی جماعت اہمیت نہیں رکھتی چیف جسٹس صاحب فوری طور پر اپنا فیصلہ واپس لیں اس سے پہلے کے عوام خود فیصلہ کرے نبیﷺ کے دشمنوں کو ایک فیصد رعایت بھی قابل قبول نہیں 😡🤬😡