13/08/2026
یومِ آزادی — پرچم کشائی 🇵🇰
جشنِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر 14 اگست، صبح 10:00 بجے اسلامک سینٹر جی ٹی روڈ، گجرات میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوگی۔
تقریب کی قیادت امیر جماعتِ اسلامی ضلع گجرات، چوہدری انصر محمود دھول ایڈووکیٹ فرمائیں گے۔
آئیے! آزادی کی خوشیوں کو قومی جذبے، یکجہتی اور عزمِ نو کے ساتھ منائیں۔
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
#14اگست #گجرات