Minhaj Youth League Gujrat

Minhaj Youth League Gujrat “Every day is a new chance to shine.”

مشعل بردار جلوس بسلسلہ استقبال ربیع الاول شریف
21/08/2026

مشعل بردار جلوس بسلسلہ استقبال ربیع الاول شریف

19/08/2026

نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل وہی آخر

تشہیری سرگرمیاں | منہاج القران انٹرنیشنل کے زیر اہتمام 43ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس

11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب بعد نمازِ عشاء، مینارِ پاکستان لاہور

خصوصی خطاب: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ

کانفرنس میں عالم عرب کی عظیم شخصیات سمیت دنیا بھر سے علماء کرام، مشائخ عظام، قراء و نعت خواں حضرات خصوصی شرکت کریں گے۔

کانفرنس منہاج ٹی وی کے آفیشل فیس بُک پیج اور یوٹیوب چینل کے ذریعے پوری دنیا میں براہِ راست نشر کی جائے گی۔

الحمدللہ! رب کریم کے فضل و کرم سے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تحریک منہاج القرآن سٹی گجرات کے زیر اہتمام استقبال ربیع ا...
16/08/2026

الحمدللہ! رب کریم کے فضل و کرم سے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تحریک منہاج القرآن سٹی گجرات کے زیر اہتمام استقبال ربیع الاول شریف کا جلوس نہایت کامیابی، عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ مکمل ہوا۔

جلوس کے آغاز سے اختتام تک میلاد کےنعرے گونجے، ہر زبان پر درود کی صدا تھی، اور ہر دل میں عشقِ رسول ﷺ کا چراغ روشن تھا۔ یہ منظر ثابت کرتا ہے کہ امت آج بھی اپنے نبی ﷺ سے بے پناہ محبت کرتی ہے۔

اس عظیم الشان جلوس کے انعقاد پر تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز سٹی گجرات کی تمام قیادت عہدیداران ,منتظمین، علماء کرام،نوجوان اور جلوس میں شریک تمام عاشقانِ رسول کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ پاک سب کی کاوشیں قبول فرمائے اور اس جلوس کو ہمارے کے لیے رحمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین ثم آمین

16/08/2026

الحمدللہ! رب کریم کے فضل و کرم سے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تحریک منہاج القرآن سٹی گجرات کے زیر اہتمام استقبال ربیع الاول شریف کا جلوس نہایت کامیابی، عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ مکمل ہوا۔

جلوس کے آغاز سے اختتام تک میلاد کےنعرے گونجے، ہر زبان پر درود کی صدا تھی، اور ہر دل میں عشقِ رسول ﷺ کا چراغ روشن تھا۔ یہ منظر ثابت کرتا ہے کہ امت آج بھی اپنے نبی ﷺ سے بے پناہ محبت کرتی ہے۔

اس عظیم الشان جلوس کے انعقاد پر تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز سٹی گجرات کی تمام قیادت عہدیداران ,منتظمین، علماء کرام،منہاج یوتھ لیگ و مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سٹی گجرات کے نوجوان اور جلوس میں شریک تمام عاشقانِ رسول کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ پاک سب کی کاوشیں قبول فرمائے اور اس جلوس کو ہمارے کے لیے رحمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین ثم آمین

14/08/2026

مشعل بردار جلوس بسلسلہ استقبال ربیع الاول شریف
13/08/2026

مشعل بردار جلوس بسلسلہ استقبال ربیع الاول شریف

مشعل بردار جلوس بسلسلہ استقبال ربیع الاول شریف
12/08/2026

مشعل بردار جلوس بسلسلہ استقبال ربیع الاول شریف

12/08/2026

35واں سالانہ مشعل برادار جلوس بسلسلہ استقبال ربیع الاول شریف 15 اگست بروز ہفتہ بعد نماز مغرب

منہاج یوتھ لیگ سٹی گجرات کے نوجوان مشعل بردار جلوس بسلسلہ استقبال ربیع الاول شریف کی تشہیری مہم کے دوران فلیکسز لگاتےہوۓ...
11/08/2026

منہاج یوتھ لیگ سٹی گجرات کے نوجوان مشعل بردار جلوس بسلسلہ استقبال ربیع الاول شریف کی تشہیری مہم کے دوران فلیکسز لگاتےہوۓ۔۔۔۔

Address

Gt Road Gujrat
Gujrat
50700

Telephone

+923117847245

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Youth League Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Minhaj Youth League Gujrat:

Shortcuts

Share