Naikabad Media

Naikabad Media Official Page of | Dargah e Muqaddisa Naikabad Murarian Sharif Gujrat Pakistan

12/08/2026
چوہدری عامر اکرم صاحب کے والد چوہدری ساجد یوسف صاحب کے چچا جناب محمد اکرم مرحوم  کے ختم دسواں شریف کی محفل میں خصوصی آمد...
09/08/2026

چوہدری عامر اکرم صاحب کے والد چوہدری ساجد یوسف صاحب کے چچا جناب محمد اکرم مرحوم کے ختم دسواں شریف کی محفل میں
خصوصی آمد و دعا جگر گوشہ پیشوائے اہلسنت حضرت علامہ صاحبزادہ پیرمحمد حسنین افضل قادری صاحب نے فرمائی

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْندنیائے اسلام کی معروف شخصیت استاذالاساتذہ شیخ الحدیث حضرت ابو الخیر پیر سید حسی...
07/08/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
دنیائے اسلام کی معروف شخصیت استاذالاساتذہ شیخ الحدیث حضرت ابو الخیر پیر سید حسین الدین شاہ صاحب کاظمی سلطانپوی بانی و مہتمم جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی، سرپرست اعلیٰ تنظیم المدراس اہلسنت پاکستان قدس سرہ العزیز انتقال فرما گئے ہیں۔ نماز جنازہ کل ان شاءاللہ تعالیٰ
*08 اگست 2026ء بروز ہفتہ 5:00 بجے سلطان پور شریف (ہروئی والا) حسن ابدال میں ادا کی جائے گی۔

الحمدُ للّٰہ!پیشوائے اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری رحمہ اللّٰہ کی کتب انڈیا (India 🇮🇳) میں شائع ہو چکی ہیں۔
06/08/2026

الحمدُ للّٰہ!
پیشوائے اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری رحمہ اللّٰہ کی کتب انڈیا (India 🇮🇳) میں شائع ہو چکی ہیں۔

Address

Naikabad
Gujrat
50730

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naikabad Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share