Muhabbat Mission Gujrat.

Directions Contact the place of worship

Muhabbat Mission Gujrat. Muhabbat Mission Gujrat' Page is dedicated to promote the Muhabbat Mission Started by Makhdoom Mehmood Mastwaar Qalandar

03/10/2026
لالہ موسیٰ میں محفلِ میلاد کی چند خوبصورت اور روح پرور جھلکیاں ✨🕌Beautiful and spiritually uplifting glimpses from the M...
27/09/2026

لالہ موسیٰ میں محفلِ میلاد کی چند خوبصورت اور روح پرور جھلکیاں ✨🕌

Beautiful and spiritually uplifting glimpses from the Milad gathering in Lala Musa ✨🕌

بفیضانِ نظر: مخدوم محمود مستوار قلندرخصوصی آمد و خطاب: خلیفۂ قلندر محمد یونس صدیقیصابر حسین جٹ، چاند علی جٹ اور چوہدری ...
22/09/2026

بفیضانِ نظر: مخدوم محمود مستوار قلندر
خصوصی آمد و خطاب: خلیفۂ قلندر محمد یونس صدیقی

صابر حسین جٹ، چاند علی جٹ اور چوہدری صادق جٹ کی رہائش گاہ پر محفلِ میلاد ﷺ کا انعقاد کیا گیا۔

محفلِ میلاد ﷺ میں عاشقانِ رسول ﷺ نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی گئی جبکہ ذکر و درود کی محفل بھی سجائی گئی۔

خصوصی خطاب کرتے ہوئے خلیفۂ قلندر محمد یونس صدیقی صاحب نے عشقِ رسول ﷺ، سیرتِ طیبہ ﷺ اور باہمی محبت و اخوت کے حوالے سے گفتگو کی۔

کملہ و لالہ موسیٰ میں میلاد ریلی، عاشقانِ رسول ﷺ کا بھرپور استقبال23 اگست 2026ء کو کملہ اور لالہ موسیٰ میں میلاد ریلی نک...
14/09/2026

کملہ و لالہ موسیٰ میں میلاد ریلی، عاشقانِ رسول ﷺ کا بھرپور استقبال

23 اگست 2026ء کو کملہ اور لالہ موسیٰ میں میلاد ریلی نکالی گئی۔
بفیضانِ نظر: مخدوم محمود مستوار قلندر
زیرِ سرپرستی: خلیفۂ قلندر محمد یونس صدیقی

ریلی کا آغاز پیرو شاہ سے ہوا، جو براستہ دولت نگر ہوتی ہوئی کملہ پہنچی۔ کملہ میں عاشقانِ رسول ﷺ نے ریلی کا شاندار استقبال کیا، جگہ جگہ پھول نچھاور کیے گئے جبکہ شرکائے ریلی کے لیے پانی، جوس اور دیگر مشروبات کا انتظام کیا گیا۔

بعد ازاں ریلی کملہ سے لالہ موسیٰ پہنچی، جہاں چودھری ساجد صاحب کی رہائش گاہ پر محفلِ میلاد ہوئی۔ محفل کے بعد ریلی واپس کملہ روانہ ہوئی، جہاں ڈاکٹر مسعود احمد مرحوم کی رہائش گاہ پر محفلِ میلاد ہوئی۔ محفلِ میلاد کے بعد کملہ میں مشعل بردار جلوس نکالا گیا، جس میں عاشقانِ رسول ﷺ نے بھرپور شرکت کی۔

KhalifaeQallandar Younis Siddiqui

05/09/2026

🌙 HIGHLIGHTS OF THE MEHFIL-E- MILAD ﷺ KAMLA

🌙 محفل میلاد ﷺ کملہ کی چند جھلکیاں

03/09/2026

🌙 HIGHLIGHTS OF THE MASHAL BARDAR JALOOS KAMLA

🌙 مشعل بردار جلوس کملہ کی چند جھلکیاں

مشعل بردار جلوسفیضانِ نظر: مخدوم محمود مستوار قلندرزیرِ سایۂ سرپرستی: خلیفۂ قلندر محمد یونس صدیقیمحبت مشن انٹرنیشنل گجرا...
30/08/2026

مشعل بردار جلوس

فیضانِ نظر: مخدوم محمود مستوار قلندر
زیرِ سایۂ سرپرستی: خلیفۂ قلندر محمد یونس صدیقی

محبت مشن انٹرنیشنل گجرات کے زیرِ اہتمام جشنِ ولادتِ رسولِ اکرم ﷺ کے سلسلے میں فتح پور کی سرزمین پر سینۂ مصطفیٰ ﷺ سے محبت کے جذبے سے سرشار عاشقانِ رسول ﷺ نے میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے سلسلے میں مشعل بردار جلوس نکالا۔ شرکائے جلوس نے درود و سلام اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا، جبکہ مختلف مقامات پر لوگوں نے جلوس کا والہانہ استقبال کیا۔

جلوس کے اختتام پر ایک پُرنور محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد کیا گیا، جس میں نعت خوانی، ذکرِ رسول ﷺ اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی۔

میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے اس پُرنور مشعل بردار جلوس اور محفلِ میلاد کی چند یادگار تصویری جھلکیاں ❤️🌹

29/08/2026

بے شک ہم نے آپ ﷺ کا ذکر بلند کر دیا ❤

وہ ہستی ﷺ جن کی آمد سے اندھیروں کو اجالا ملا،
جن کے ذکر سے دلوں کو سکون ملا،
جن کی سیرت نے انسانیت کو جینے کا سلیقہ سکھایا،
اور جن کی محبت ایمان کی مٹھاس بن گئی۔ ❤️

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
“اور ہم نے آپ ﷺ کے لیے آپ کا ذکر بلند کر دیا۔”
(الشرح: 4)

خلیفہ قلندر محمد یونس صدیقی صاحب اپنے رفقاء ازفر احسان نمبردار، ملک داؤد مخدومی، ڈاکٹر راشد حسین، قیصر بشیر، عالیان جٹ، ...
26/08/2026

خلیفہ قلندر محمد یونس صدیقی صاحب اپنے رفقاء ازفر احسان نمبردار، ملک داؤد مخدومی، ڈاکٹر راشد حسین، قیصر بشیر، عالیان جٹ، ریحان جٹ، محمد زین اور فہد مصطفیٰ کے ہمراہ ،جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے موقع پر یادگار فوٹو

Address

Town Peroshah Teh & Distt Gujrat Motorway M-11 Interchange
Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhabbat Mission Gujrat. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Muhabbat Mission Gujrat.:

Shortcuts

Share