𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫𝐢𝐮𝐦 من حیدریم

𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫𝐢𝐮𝐦  من حیدریم A page for the lover of ahlybaitع All those who love them are welcome to join us please like this p

ایک ضروری اعلان نہیں آل کے بن محمد ص کسی کا کوئی لاکھ بولے ہمارا محمد ص روحِ کائنات سرکار محمد پاک ص کی آمد مبارک ہو_💙🥀
25/08/2026

ایک ضروری اعلان

نہیں آل کے بن محمد ص کسی کا
کوئی لاکھ بولے ہمارا محمد ص
روحِ کائنات سرکار محمد پاک ص کی آمد مبارک ہو_💙🥀

رسولِؐ خدا ، حبیبِ خدا 💙🥀اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وّآلِ مُحَمَّد
25/08/2026

رسولِؐ خدا ، حبیبِ خدا 💙🥀
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وّآلِ مُحَمَّد

"مُجھے خدیجہؑ سے بہتر کوئی خاتون نہیں ملی"ــ رسول اللّٰه ﷺ دس ربیع الاول عقدِ ملیکۃُ العرب شہزادی جنابِ خدیجۃ الکبریٰ و ...
24/08/2026

"مُجھے خدیجہؑ سے بہتر کوئی خاتون نہیں ملی"
ــ رسول اللّٰه ﷺ

دس ربیع الاول عقدِ ملیکۃُ العرب شہزادی جنابِ خدیجۃ الکبریٰ و رسولِ خدا ﷺ مبارک! 💙🥀
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ آلِ مُحَمَّدٍ 🌸

22/08/2026

𝟵ربیع الاول مرگ یزید ملعون

22/08/2026

کیسے کہوں ایام اعزا کو میں الوداع
ہر لمحہ دھڑکنوں میں بسا ہے غم حسین ع کا.😢

تمام محبانِ اہلِ بیت؀ کو  عیدِ شجاع مبارک‌ ہوں💙🥀 سب مومنین کو خوشیاں نصیب ہوں
22/08/2026

تمام محبانِ اہلِ بیت؀ کو
عیدِ شجاع مبارک‌ ہوں💙🥀
سب مومنین کو خوشیاں نصیب ہوں

22/08/2026

غمِ حُسین ع سلامت تو زندگی باقی 💙🥀

21/08/2026

🥺💔

8ربیع الاول شہادت امام حسن عسکری ؀ «اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا خَلِيفَةَ اللّٰهِ وَابْنَ خُلَفَائِهِ وَأَبَا خَلِيفَتِهِ»ت...
21/08/2026

8ربیع الاول شہادت امام حسن عسکری ؀
«اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا خَلِيفَةَ اللّٰهِ وَابْنَ خُلَفَائِهِ وَأَبَا خَلِيفَتِهِ»
ترجمہ: سلام ہو آپؑ پر، اے اللہ کے خلیفہ، خلفائے الٰہی کے فرزند اور خلیفۂ خدا کے والد۔ 🥺💔

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫𝐢𝐮𝐦 من حیدریم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫𝐢𝐮𝐦 من حیدریم:

Shortcuts

Share