22/05/2026
#براہ راست
#خطبہ جمعتہ المبارک
#ذوالحجہ 05
"فرشتوں کا سفر حج اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری کا بیان
یوم عرفہ کی فضیلت"
صاحبزادہ پروفیسر علامہ پیر سید عبداللّٰہ چن بخاری قادری گولڈ میڈلسٹ
ولی عہد درگاہ مقدسہ مدینتہ الاولیاء شریف مرکزی دربار عالیہ غوثیہ بابا جی ٹوپی والی چن پیر سرکار رح کھیپڑانوالہ شریف گجرات پاکستان ۔