Shia - Muhib e Ahlulbayt ع

Shia - Muhib e Ahlulbayt ع ��

سید مجتبیٰ خامنہ ای سپریم لیڈر
09/03/2026

سید مجتبیٰ خامنہ ای
سپریم لیڈر

07/07/2024

مدینے کے لوگ کہتے تھے م کہ ہمیں محرم کا چاند نکلنے کی اطلاع آسمان دیکھ نہیں ہوتی تھی بلکہ امام جعفر صادق ع کے گھر سے رونے کی بلند آوازیں سن کر پتہ چلتا تھا کہ محرم کا چاند نظر آگیا ہے۔

مَـنْ کُـنْتٌ مُـوْلَاهُ فَـھٰذا عَــلِیٌ مُـوْلأهُجـس کا مـیـں )مـحـمـد( مـولا اس کا عــلی مــولا #عیدغدیر
24/06/2024

مَـنْ کُـنْتٌ مُـوْلَاهُ فَـھٰذا عَــلِیٌ مُـوْلأهُ
جـس کا مـیـں )مـحـمـد( مـولا اس کا عــلی مــولا

#عیدغدیر

21/07/2023

أَعْظَمَ اللهُ أُجُورَنَا بِمُصَابِنَا بِالْحُسَیْنِ عَلَیْهِ السَّلامُ وَ جَعَلَنَا وَ إِیَّاکُمْ مِنَ الطَّالِبِینَ بِثَارِهِ مَعَ وَلِیِّهِ الْإِمَامِ الْمَهْدِیِّ مِنْ آلِ مُحَمَّدٍ عَلَیْهِمُ السَّلامُ

😭😭

23/08/2021

The Holy Prophet (S.A.W.W) said: O’ Fatimah ع! Every eye shall be weeping on the Day of Judgment except the eye which has shed tears over the tragedy of Hussain (A.S.) for surely, that eye shall be laughing and shall be given the glad tidings of the bounties and comforts of Paradise.

Bihar al‑Anwar, vol. 44 pg. 193.

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے فاطمہ ع! قیامت کے دن ہر آنکھ روئے گی سوائے اس آنکھ کے جس نے سانحہ حسین (ع) پر یقینا آنسو بہائے ہوں ، وہ آنکھ ہنسے گی اور اسے جنت کی نعمتوں اور راحتوں کی بشارت دی جائے گی۔

بحار الانوار ، ج ، ص۔ 44 ص۔ 193۔

30/03/2021

Heartiest Congratulations from my side to all Muhibban e Alh_e_bait on the auspicious of occasion of 1187th birth anniversary of Imam Zamana ع.



❤️❤️
18/03/2021

❤️❤️

15/03/2021

at the birth anniversary of Syeda Zainab س.

#زینب ع ابو تراب کی زینت کا نام ہے
#زینب ع امامتو ں کا امانت کا نام ہے
#زینب ع علی کے خوں کی طہارت کا نام ہے
#زینب ع حسینیت کی ضرورت کا نام ہے
مانا وجودِ ساہ میں پوری ہے کربلا
#زینب ع نہ ہو تو ادھوری ہے کربلا

16/01/2021

عمر بھر یوں بھٹکے گا نادان وہ اُس کو منزل میسر نا ہو گی کبھی
جس کے دِل میں محبت علی (ع) کی نہیں اُس کی کشتی کا کوئی کنارا نہیں

💖💖💖

Address

Gujranwala
52071

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia - Muhib e Ahlulbayt ع posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share