Muhammad Zeeshan Raza Qadri

Call Directions Contact the place of worship

Muhammad Zeeshan Raza Qadri “ Allah does not burden a soul beyond that it can bear” [Quran 2:286]

02/10/2026

النبی صلوا علیہ
Al Nabi Sallo Alai

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان،پاکستان ہماری جان 🇵🇰💚تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی مبارک ہو۔اللہ پاک ہم...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰

سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان،
پاکستان ہماری جان 🇵🇰💚

تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی مبارک ہو۔
اللہ پاک ہمارے پیارے پاکستان کو امن، ترقی اور اسلام کا گہوارہ بنائے۔ آمین 🤲

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
14 اگست — یومِ آزادی

17/07/2026

روز اول سے حق و باطل اور اہل حق و اہل باطل چلتے آ رہے ہیں
زہے نصیب کس کو اہل حق کی صف میں شامل ہونا ہے اور کس کو اہل باطل کی
ان دو سے ہٹ کر جو انتہائی خطرناک و برباد کر دینے والی چیز کو منافقت کہا گیا ہے
اور اسفل السافلین ٹھکانہ ان کا مقدر بنتا ہے
نورانی اوراق پر گاہے بگاہے ان کی نشاندہی کی گئی ہے
یہاں تک کہ سر فہرست ایک مقام پر کلام سے قبل ٹائٹل بھی اسی صفت کے حاملین سے منسوب ہے۔
قسم وہ بھی باطل اٹھانے میں تو ماہرین کی صف میں اول پوزیشن پر ہیں
مگر بالآخر رسوائی دنیا میں بھی جلد
اور آخرت مکمل تباہ
فاعتبروا یا اولی الالباب۔
نتیجہ فکر
غلام عبید رضا محمد ذیشان رضا قادری

Mahfil zikr e Imam Hussain رَضِيَ ٱللَّٰهُ عَنْهُ
25/06/2026

Mahfil zikr e Imam Hussain رَضِيَ ٱللَّٰهُ عَنْهُ

14/06/2026
14/06/2026

Salam On Juma

22/05/2026

حضرت عمرؓ کی شان

05/05/2026

آبروئے ما ز نام مصطفٰی است
صلی اللہ علیہ والہ وسلم

01/05/2026

Muhammad Zeeshan Raza Qadri

30/04/2026

بوسیدہ قبروں کے ڈھانچے یکجا ہو کر منظر نامہ پیش کرنے لگے ہیں
پر سنا ہے
قدسیوں سے کہ شیر پھر سے ہوشیار ہوگا

Address

Garden Colony
Gujranwala
12345

Telephone

+971522924404

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Zeeshan Raza Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Muhammad Zeeshan Raza Qadri:

Shortcuts

Share