Silsila E Aailia Qadria Chishtia Jahangiria Shakooria Qatlia Roomvia

Silsila E Aailia Qadria Chishtia Jahangiria Shakooria Qatlia Roomvia The spiritual chain leading to HOLY PROPHET MUHAMMAD(S.A.W.W) and ALLAH ALMIGHTY.

386ویں عرس سیدنا کے موقعہ پرہم لائے ہیں سرکار میں سرکار کی چادر
04/08/2025

386ویں عرس سیدنا کے موقعہ پر
ہم لائے ہیں سرکار میں سرکار کی چادر

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِاَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ                وَعَلٰی اٰ...
20/07/2025

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ
وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا نَبِیَّ اللّٰہ
وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا نُوْرَ اللّٰہ
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اہلِ عشق و طریقت کا بابرکت و روحانی اجتماع

17واں سالانہ عظیم الشان عرس مبارک
حضرت بابا جی صوفی عطاءالرحمٰن شاہ صاحب قَدَّسَ اللہ سِرَّہُ الْعَزِیز،
قادری،چشتی، ابوالعلائی،جہانگیری،شکوری،قاتلی ،روموی
🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹
آپ تمام حضرات کو اس بابرکت محفل میں شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی.

31/01/2025
قطعات تاریخِ وصال سیدنا و مُرشدنا حضرت مخدوم سیّد میر محمد احمد صدیق المتخلص شاہِ قاتلؔ رح، لکھنوی ثم الاجمیری، قادری، س...
20/08/2024

قطعات تاریخِ وصال سیدنا و مُرشدنا حضرت مخدوم سیّد میر محمد احمد صدیق المتخلص شاہِ قاتلؔ رح، لکھنوی ثم الاجمیری، قادری، سہروردی، چشتی، ابوالعلائی، جہانگیری،شکوری.

وصالِ پُرملال بمطابق ١٣٧٠ھ، بمطابق ١٩٥٠ء
از گلہائے عقیدت ص ١٩،٢٠،٢١.

19/08/2024
ہمارے پر دادا پیر و مرشد شیخ الاسلام قطب الاولیاء سلطان سندھ سیدنا سیف الکلام شاہ ابوالقاسم  اعلی حضرت قبلہ عالم سید میر...
18/08/2024

ہمارے پر دادا پیر و مرشد شیخ الاسلام قطب الاولیاء سلطان سندھ سیدنا سیف الکلام شاہ ابوالقاسم اعلی حضرت قبلہ عالم سید میر محمد احمد صدیق المتخلص شاہ قاتل رحمتہ اللہ علیہ قادری چشتی ابوالعلائی شکوری لکھنؤی ثم لااجمیری کا 76 واں سالانہ عرس مبارک آپ کے شایان شان منایا جا رہا ہے تمام اہل سلسلہ عقیدت مند حضرات معتقدین اور دیگر محبت کرنے والے احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے اور امید رکھتا ہوں تمام حضرات بھرپور طریقے سے شرکت کریں گے اور دیگر دوست احباب کو بھی لے کر آئیں گے اور اللہ تعالی ہمیں بزرگان دین کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور اہل بیت گھرانے کا ادب کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس گھرانے کے صدقے میں ہماری تمام پریشانیاں تکالیف اور جانی ومالی پریشانیاں دور فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
دعاؤں کا طلبگار نوکر سرکار قبلہء پیر رومی شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ

Address

Gujranwala

Telephone

+923075765550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Silsila E Aailia Qadria Chishtia Jahangiria Shakooria Qatlia Roomvia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share