14/01/2023
آج الحمدللہ دارالاحسان ثانی میں حضور قبلہ بابا جی سرکار صوفی محمد برکت علی لدھیانوی قدس سرہ العزیز کے لخت جگر حضور صوفی میاں محمد انور علی سرکار کا عرس مبارک تاجدار دارلاحسان ثانی حضور صوفی میاں محمد مظفرحسین کی زیر قیادت پرجوش طریقے سے منایا گیا
وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيُّ الْعَظِيمِ
ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ یاحیی یاقیوم یاذولجلال والاکرام