Islam aur Aaj ka Muslman

Islam aur Aaj ka Muslman "Islam is the light that guides our hearts to truth and peace." "Indeed, the Quran is the ultimate source of guidance for those who reflect."

"Spread the message of love, kindness, and unity as taught by our beloved Prophet Muhammad (PBUH)."

انسانی آبادیوں میں اللہ تعالی کی پسندیدہ جگہ اور غیر پسندیدہ جگہ ۔۔۔۔
28/07/2025

انسانی آبادیوں میں اللہ تعالی کی پسندیدہ جگہ اور غیر پسندیدہ جگہ ۔۔۔۔

نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنے والے کے متعلق
24/07/2025

نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنے والے کے متعلق

نماز کی اقامت کے بعد کوئی نماز نہیں ۔۔۔۔۔۔
24/07/2025

نماز کی اقامت کے بعد کوئی نماز نہیں ۔۔۔۔۔۔

اللہ کی پسند کردہ تین  چیزیں اور ناپسندیدہ تین چیزیں۔۔۔۔
24/07/2025

اللہ کی پسند کردہ تین چیزیں اور ناپسندیدہ تین چیزیں۔۔۔۔

کسی بندے کو برائی کی جلد سزا ملنے اور اور کسی بندے کو اسکی برائی کی سزا دنیا میں نہ ملنے کی وجہ
24/07/2025

کسی بندے کو برائی کی جلد سزا ملنے اور اور کسی بندے کو اسکی برائی کی سزا دنیا میں نہ ملنے کی وجہ

مکہ ،مدینہ اور دجال کی آمد کے بارے میں حدیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
24/07/2025

مکہ ،مدینہ اور دجال کی آمد کے بارے میں حدیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

بلا وجہ کسی کو کافر یا فاسق کہنے والے کے بارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا حکم ۔۔۔؟
14/07/2025

بلا وجہ کسی کو کافر یا فاسق کہنے والے کے بارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا حکم ۔۔۔؟

مال اور شکل میں اپنے سے بڑے پر رشک کرنے کی بجائے اپنے سے کم تر پر دھیان دینا۔ #میں  #کی  #پر
08/07/2025

مال اور شکل میں اپنے سے بڑے پر رشک کرنے کی بجائے اپنے سے کم تر پر دھیان دینا۔

#میں #کی #پر

یوم عاشورہ کے روزے کی اہمیت
06/07/2025

یوم عاشورہ کے روزے کی اہمیت

02/07/2025

📚 کتاب الجنائز (جنازوں کا بیان)
باب: صبر کرنے کی فضیلت اور نوحہ کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 1879
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

> "لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَطَمَ الْخُدُودَ، وَشَقَّ الْجُيُوبَ، وَدَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ"

ترجمہ:
"وہ ہم میں سے نہیں جو رخسار پیٹے، گریبان چاک کرے، اور جاہلیت کے طریقے سے فریاد کرے۔"

02/07/2025

صحیح بخاری (حدیث نمبر 1296):

> رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص رخسار پیٹے، گریبان چاک کرے اور جاہلیت کے انداز سے پکارے، وہ ہم میں سے نہیں۔"

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam aur Aaj ka Muslman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share