Idara Maarif e Islam

Idara Maarif e Islam About knowledge of Sufism the mysticism in the light of Quran and hadiths and teachings about Sufi sect naqshbandi, qadri, mujaddadi

19/01/2025

10/01/2025

‏جیڑے محرم راز حقیقتاں دےاو راز حقیقت کھول دے نئی...جہناں نئیں ویکھیا او کرن گلاں,جیناں ویکھ لیا او تے بولدے نئیں....   ...
16/12/2024

‏جیڑے محرم راز حقیقتاں دے
او راز حقیقت کھول دے نئی...

جہناں نئیں ویکھیا او کرن گلاں,
جیناں ویکھ لیا او تے بولدے نئیں....

24/09/2024

❤️ مصطفی جان رحمت کا علم مبارک ❤️
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سَنُقْرِئُکَ فَلَاْ تَنْسٰی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(اے حبیبِ مکرّم!) ہم آپ کو خود (ایسا) پڑھائیں گے کہ آپ (کبھی) نہیں بھولیں گے۔

خطابِ ذاتِ پاک ہوا سَنُقْرِئُکَ فَلَاْ تَنْسٰی
یہ اعزازِ محمَّد تھا سَنُقْرِئُکَ فَلَاْ تَنْسٰی

وہ اِقْرَأ رَبُّکَ الْاَکْرَم وہ عَلَّمَکَ خطِ محکم
مِٹے کیسے خدا کا کہا سَنُقْرِئُکَ فَلَاْ تَنْسٰی

محیطِ ظاہر و باطِن وہ اَطْلَعْنِیْ عَلٰی غَیْبٍ
جہانِ عطا وہ ایسے کُھلا سَنُقْرِئُکَ فَلَاْ تَنْسٰی

وہ رسم الخط سے آگاہی بتائی جس کو جو چاہی
کتابت پر دلیلِ کَفٰی سَنُقْرِئُکَ فَلَاْ تَنْسٰی

حضور نے ہر جگہ دیکھا کہاں کتنا تھا کیا لکھا
سبب پڑھنے کا تھا ٹھہرا سَنُقْرِئُکَ فَلَاْ تَنْسٰی

سمندر غیب کے سارے بہاؤ میں اتر آئے
یوں بادل علم کا برسا سَنُقْرِئُکَ فَلَاْ تَنْسٰی

جو اُمّ لوحِ قدیمی ہے تو جامع ذاتِ اُمّی ہے
نہ جاہل کچھ سمجھ پایا سَنُقْرِئُکَ فَلَاْ تَنْسٰی

حضور کو دے دئیے رازیٓ علومِ غیرِ متناہی
خدا کا خود ہے یہ دعویٰ سَنُقْرِئُکَ فَلَاْ تَنْسٰی

بندۂ لاشئ
میرزا امجد رازیٓ

06/09/2024

❤️میلاد النبی کی خوشی ❤️

من لم يفرح بمولد النبي ﷺ فليعالج قلبه فإنه مريض بالجفاء

*جو حضور ﷺ کی ولادت سے خوش نہیں ہوتا ،وہ اپنے دل کا علاج کروائے کہ وہ بے وفائی کے مرض میں مبتلا ہے۔*
❤️۔
آپ کو ماہ ربیع الاول مبارک ہو

02/08/2024

😡قادیانیوں پر پابندی😡
👇۔
پلیز پڑھ لیں

💥 *‏قادیانیوں پر صرف پاکستان ہی میں نہیں بلکہ دوسرے مسلمان ممالک میں قانوناً پابندیاں عائد ہیں*
*‏قادیانی دنیا بھر میں خود پر عائد شدہ پابندیوں کے نفاذ پر صرف پاکستان کا ہی نام لیتے ہیں! حالانکہ ان پر دوسرے اسلامی ممالک کے اندر انہیں کافر قرار دے کر انکی تبلیغ پر پابندی لگائی گئی ہے- ان میں سے چنداسلامی ممالک درج ذیل ہیں*

*‏(1)🇸🇦سعودی عرب*

‏سعودی عرب میں قادیانی مزہب پر مکمل پابندی ہے اور 1967میں مکہ اور مدینہ داخلے کے جرم میں قادیانی گرفتار کیا گیا- قادیانی وہاں حج نہیں کرسکتے

*‏(2) مصر*

‏مصر میں1953ء قادیانیوں کیلئے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی اور جماعت قادیانیہ کو غیر قانونی قرار دے دیا تھا*

*‏(3)ملائیشیا🇲🇾*

‏جمہوریہ ملائیشیا میں قادیانی مزہب ان کے باطل نظریات کی وجہ سے پابندی عائد کردی گئی

*‏(4)شام🇸🇾*

‏شام میں قادیانی مذہب پر مکمل پابندی ہے

*‏(5)لبنان🇱🇧*

‏لبنان نے ان کے باطل اور ملحدانہ نظریات کی وجہ قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا ہے اور وہاں اس مذہب پر سخت پابندی ہے

*‏(6)آزاد کشمیر پاکستان🇵🇰*

‏آزاد کشمیر اسمبلی میں 29 اپریل 1973 کو قادیانیوں کے غیر مسلم ہونے پر قرار داد اتفاق رائے سے منظور ہوئی اور 25 مئی 1973 کو صدر سردار عبد القیوم نے اس قرار داد کی توثیق کی،اور 2003ء میں میجر ایوب صاحب نے اسمبلی میں قرار داد پیش کی اور وہ اتفاق رائے سے منظور ہوئی

*‏(7)عراق🇮🇶*

‏عراقی حکومت نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا ہے ان کی ترویج و اشاعت پر پابندی عائد ہے

*‏(8)انڈونیشیا🇮🇩*

‏جمہوری انڈونیشیا میں قادیانی مذہب پر اور اس کے باطل نظریات کی تشہیر پر پابندی ہے

*‏(9)پاکستان🇵🇰*

‏7 ستمبر 1974ء قائد ملت اسلامیہ فاتح قادیانیت جرنیل اہلسنت پہریدار عقیدہ تحفظ ختم نبوت امام شاہ احمد نورانی صدیقی رحمتہ اللہ علیہ , قائدِ ایوان وزیرِ اعظم مسٹر ذوالفقار علی بھٹو سمیت تمام ممبرانِ قومی اسمبلی نے دو ماہ کے مباحثہ کے بعد متفقہ طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا تھا

*‏(10)افغانستان🇦🇫*

‏افغانستان میں 1925ء میں قادیانیوں کو اپنے باطل نظریات پھیلانے کی وجہ سے سزائے موت دی گئی اور اس فرقے پر مکمل پابندی عائد کی گئی

*‏(11)بنگلادیش🇧🇩*

‏بنگلا دیش میں اس مذہب پر پابندی عائد ہے وہاں کے حکومت نے اتفاق رائے سے اس کے ماننے والوں کو غیر مسلم قرار دے دیا ہے

*‏(12)موریشس🇦🇲*

‏موریشس میں 1936ء میں وہاں کے سپریم کوٹ نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا اور مسجد میں داخلہ پر پابندی لگادی۔

باقی جو اسلامی ممالک رہ گئے ہیں ان میں قادیانیوں کا نام تک نہیں ہے اور جو غیر اسلامی ممالک ہیں وہاں انھیں مکمل آزادی ہے کہ مسلمانوں کو فتنہ میں مبتلا کریں ان کے عقیدہ ختم نبوت پر حملہ کر کے خوب انتشار پھیلائیں۔

Address

Ghosiabad
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idara Maarif e Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Idara Maarif e Islam:

Share