Masjid Ishaq

Masjid Ishaq Now you can get solution of any kind of religious as well as regular routine life issues.

Pray for protecting yourself against disease
19/03/2020

Pray for protecting yourself against disease

Precautions for prayers in these days
19/03/2020

Precautions for prayers in these days

Topic of this Friday
12/03/2020

Topic of this Friday

Time of eid prayer in Ishaq Mosque
09/08/2019

Time of eid prayer in Ishaq Mosque

The schedule of jumma prayer in the month of july
18/07/2019

The schedule of jumma prayer in the month of july

16/07/2019

Today special siting on the topic of superstition about 🌒.......
In masjid Ishaq phase 2.
*چاند گرہن سے متعلق ہماری غلط فہمیاں*
بسم اللہ والحمد للہ والصلاۃ والسلام علٰی رسول اللہ ، وعلٰی اٰلہ وصحبہ اجمعین
آنے والی شب (منگل اور بدھ کی درمیانی شب) چاند گرہن ہو گا۔ چاند گرہن کو شریعتِ اسلامیہ میں "خسوف" کہا گیا ہے اور اس دوران پڑھی جانے والی نماز کو "نمازِ خسوف" کہا جاتا ہے۔ سورج اور چاند کے یہ انداز و حالات در حقیقت خالقِ ارض و سماء کی قدرت اور اس کے حسن و مقام کے اظہار کا ایک انداز ہے۔ قرآنِ مقدس میں خالقِ حقیقی ارشاد فرماتا ہے؛
اَلشَّمْسُ وَ الْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ
"(سورج اور چاند ایک حساب سے چلتے ہیں )یعنی کہ تقدیرِ معیّن کے ساتھ اپنے بروج و منازل میں سیر کرتے ہیں اور اس میں خَلق کے لئے منافع ہیں ، اوقات کے حساب ، سالوں اور مہینوں کی شمار انہیں پر ہے" ۔
در حقیقت چاند یا سورج کا یہ گرہن اللہ تعالٰی کی قدرتِ کاملہ کا ایک طرح سے اظہار ہے اور انسانیت کے لیے دعوت فکر ہے۔ لیکن ہند پس منظر رکھنے والے علاقوں میں مقیم افراد اس سے کچھ گمراہ خیالات پال لیتے ہیں جیسا کہ ہند و پاک میں معروف خیال ہے کہ خسوف و کسوف کے دوران حاملہ عورت کو چاند و سورج کے سامنے نہیں جانا چاہیے ، اس سے بچے معذور پیدا ہوتے ہیں۔ جب کہ حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہے اور یہ فکر محض باطل ہے۔ آج جب چاند گرہن ہو گا تو دنیا میں لاکھوں بلکہ کروڑوں عورتیں اس وقت حمل کی حالت میں ہوں گی، ایسی حالت میں معذور پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد وہی ہو گی جو عموما کسی بھی ملک یا ریاست میں ہوتی ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ گرہن کی وجہ سے بعد از گرہن جتنے بچے پیدا ہوں وہ سب کے سب معذور ہوں!!! لیکن ایسا نہیں ہوتا کیونکہ اللہ تعالٰی کی قدرت کسی بھی انسان پر اس انداز میں عذاب یا مصیبت کا باعث نہیں ہے بلکہ وہ رحمٰن و رحیم اس طرح کے تغیر و تبدل سے اپنے اسرار اور قدرت کا اظہار فرما کر انسانوں کو دعوت فکر دیتا ہے۔ نبی غیب دان ﷺ ان حقائق سے پردہ اٹھاتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں؛
إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لَا یَخْسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَیَاتِهِ وَلَکِنَّهُمَا آیَتَانِ مِنْ آیَاتِ اﷲِ فَإِذَا رَأَیْتُمُوہَا فَصَلُّوا.
" *سورج اور چاند کو کسی کی موت اور زندگی کی وجہ سے گرہن نہیں لگتا بلکہ یہ اللہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں۔ جب تم انہیں دیکھو تو نماز پڑھا کرو*"۔
1. صحیح بخاری 1: 353، رقم: 995، بیروت، لبنان: دار ابن کثیر الیمامة
2. صحیح مسلم 2: 630، رقم: 914، بیروت، لبنان: دار احیاء التراث العربي

اگر گرہن کے دوران کوئی احتیاطی و حفاظتی تدابیر کی حاجت ہوتی تو رسول کریم ﷺ اس کی طرف ہماری رہنمائی ضرور فرماتے ، کیونکہ حضور ﷺ نے ہر موذی، شریر و مضر فعل و شے سے متعلق خبریں عطا فرما دی ہیں۔ صحیحین ہی میں حضرت ابو موسٰی رضی اللہ عنہ سے ایک اور روایت ہے جو جہل، گمراہی اور باطل افکار کو بہترین رد کرتی ہے؛
خَسَفَتِ الشَّمْسُ فَقَامَ النَّبِيُّ صلی الله علیه وآله وسلم فَزِعًا یَخْشَی أَنْ تَکُونَ السَّاعَةُ فَأَتَی الْمَسْجِدَ فَصَلَّی بِأَطْوَلِ قِیَامٍ وَرُکُوعٍ وَسُجُودٍ رَأَیْتُهُ قَطُّ یَفْعَلُہُ وَقَالَ هَذِہِ الْآیَاتُ الَّتِي یُرْسِلُ اﷲُ لَا تَکُونُ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَیَاتِهِ وَلَکِنْ {یُخَوِّفُ اﷲُ بِهِ عِبَادَهُ} فَإِذَا رَأَیْتُمْ شَیْئًا مِنْ ذَلِکَ فَافْزَعُوا إِلَی ذِکْرِهِ وَدُعَائِهِ وَاسْتِغْفَارِهِ.
" *سورج کو گرہن لگا تو رسول اللہ ﷺ پر ایسی کیفیت طاری ہوئی جیسے قیامت آ گئی ہو۔ پھر آپ ﷺ مسجد میں تشریف فرما ہوئے اور نماز پڑھی، بہت ہی لمبے قیام، رکوع اور سجود کے ساتھ۔ میں نے آپ کو ایسا کرتے ہوئے کبھی نہیں دیکھا۔ اور فرمایا کہ یہ نشانیاں ہیں جن کو اللہ تعالیٰ بھیجتا ہے۔ یہ کسی کی موت یا زندگی کی وجہ سے نہیں ہوتا بلکہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو ڈراتا ہے۔ جب تم ایسی کوئی بات دیکھو تو اللہ کے ذکر، دعا اور استغفار کی طرف دوڑا کرو*۔
1. صحیح بخاری 1: 360، رقم: 1010
2. صحیح مسلم 2: 628، رقم: 912

شارعِ اسلام ﷺ کے عمل مبارک سے ثابت ہوا کہ اس دوران اوہام، باطل خیالات اور ہند و افکار پر یقین رکھنے کی بجائے توبہ استغفار، نوافل کی کثرت اور عبادات کا اہتمام کیا جانا چاہیے نہ کہ حاملہ عورت سر پر تیل لگا کر کپڑا باندھ لے اور سوگ جیسی کیفیت میں خود کو جبراً گرفتار کر لے۔ ایسے اعمال کمزور اعتقاد اور ضیعف نظریات کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ جب بھی ایسی صورت حال درپیش ہو تو علماء کرام سے رہنمائی لیں اور ان کے فرامین پر مکمل صدق و یقین سے عمل کریں۔
واللہ ورسولہ اعلم

Pay it before Eid prayer
03/06/2019

Pay it before Eid prayer

Welcome to all in this precious gathering
01/06/2019

Welcome to all in this precious gathering

Fitrana amount for 2019
12/05/2019

Fitrana amount for 2019

Making Ramdan kareem memorable by understanding Quran-e-kareem.
07/05/2019

Making Ramdan kareem memorable by understanding Quran-e-kareem.

Ramdan kareem calendar-2019
05/05/2019

Ramdan kareem calendar-2019

05/05/2019

Address

Citi Housing Phase 2 Block B
Gujranwala

Telephone

03136425170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid Ishaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share