مرکزی جامع مسجد اقبال بیگم

مرکزی جامع مسجد اقبال بیگم Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مرکزی جامع مسجد اقبال بیگم, Religious Center, Gujranwala.

"نماز عید الاضحیٰ کا وقت"مرکزی جامع مسجد اقبال بیگم گارڈن ٹاؤن گوجرانولہ۔خود بھی نوٹ فرما لیں اور اپنے دوست و احباب کے س...
26/05/2026

"نماز عید الاضحیٰ کا وقت"

مرکزی جامع مسجد اقبال بیگم گارڈن ٹاؤن گوجرانولہ۔
خود بھی نوٹ فرما لیں اور اپنے دوست و احباب کے ساتھ بھی شیئر کریں۔

#گوجرانوالہ #عید

"نماز عید الاضحیٰ کا وقت"موسم کی خرابی کی صورت نماز عید مسجد میں ادا کی جائے گی۔خود بھی نوٹ فرما لیں اور اپنے دوست و احب...
25/05/2026

"نماز عید الاضحیٰ کا وقت"

موسم کی خرابی کی صورت نماز عید مسجد میں ادا کی جائے گی۔
خود بھی نوٹ فرما لیں اور اپنے دوست و احباب کے ساتھ بھی شیئر کریں۔

#گوجرانوالہ #عید

23/03/2026

ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌹 💞
مرکزی جامع مسجد اقبال بیگم گارڈن ٹاؤن فیز 3 گوجرانولہ میں
"نماز و خطبہ عید الفطر کے مناظر"
امام و خطیب..:::
حافظ انس بن مالک بھنڈر صاحب حفظہ اللہ (فاضل مدینہ یونیورسٹی)

#عید

"نماز عید کا وقت"موسم کی خرابی کی صورت نماز عید مسجد میں ادا کی جائے گی۔خود بھی نوٹ فرما لیں اور اپنے دوست و احباب کے سا...
19/03/2026

"نماز عید کا وقت"

موسم کی خرابی کی صورت نماز عید مسجد میں ادا کی جائے گی۔

خود بھی نوٹ فرما لیں اور اپنے دوست و احباب کے ساتھ بھی شیئر کریں۔

#عید

18/03/2026

صلاۃ الوتر

17/03/2026

"تقریب تکمیل قرآن مجید"

نماز تراویح میں تکمیل قرآن کے بابرکت موقع پر "درس قرآن" کے خوبصورت مناظر
26 رمضان المبارک (27 ویں رات)

مرکزی جامع مسجد اقبال بیگم

#

15/03/2026

قیام اللیل کا خوبصورت منظر
"قاری معمر بن عبدالجبار صاحب"

مسجد اقبال بیگم میں نوافل کا روح پرور منظر

#قیام

"تقریب تکمیل قرآن مجید"نماز تراویح میں تکمیل قرآن کے بابرکت موقع پر "درس قرآن"26 رمضان المبارک (27 ویں رات)نماز عشاء : 8...
14/03/2026

"تقریب تکمیل قرآن مجید"

نماز تراویح میں تکمیل قرآن کے بابرکت موقع پر "درس قرآن"
26 رمضان المبارک (27 ویں رات)

نماز عشاء : 8:15 بجے
خود بھی تشریف لائیں اور دوستوں کو بھی دعوت دیں۔

جزاکم اللہ خیرا

12/03/2026

21 ویں رات (طاق رات)
"قاری ابوذر الیاس شیخ صاحب" (باانداز الشیخ ماہر المعیقلی)
Abuzar Sheikh
مسجد اقبال بیگم میں نوافل کا روح پرور منظر

#قیام

🌹 ليلة القدر کو حاصل کرنے کی جستجو 🌹 قیام اللیل (ہر طاق رات) نامور قراء اکرام کی تشریف آوری پرسکون و کشادہ ماحول ، خرافا...
10/03/2026

🌹 ليلة القدر کو حاصل کرنے کی جستجو 🌹
قیام اللیل (ہر طاق رات)
نامور قراء اکرام کی تشریف آوری
پرسکون و کشادہ ماحول ، خرافات سے پاک ، خواتین کیلئے باپردہ انتظام
آغاز رات (1:30 بجے)

مرکزی جامع مسجد اقبال بیگم گارڈن ٹاؤن فیز 3 گوجرانولہ

#قیام

Address

Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکزی جامع مسجد اقبال بیگم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share