Jamia Qadria Attaria Tajweed ul Quran

Jamia Qadria Attaria Tajweed ul Quran آپکے بچوں کو حفظ و ناظرہ کی تعلیم کے ساتھ ساتھ با اخلاق و با کردار بنانے میں مصروفِ عمل ادارہ

 #الحمداللہ اس خوش نصیب بچے نے حفظِ قرآنِ کریم مکمل کر لیا۔یہ لمحہ صرف بچے ہی کے لیے نہیں بلکہ اس کے والدین اور اساتذہ ک...
12/01/2026

#الحمداللہ

اس خوش نصیب بچے نے حفظِ قرآنِ کریم مکمل کر لیا۔
یہ لمحہ صرف بچے ہی کے لیے نہیں بلکہ اس کے والدین اور اساتذہ کے لیے باعثِ فخر و سعادت ہے۔

یا اللہ! اس بچے کو قرآن کا سچا عامل بنا،
قرآن کو اس کا رہبر، شفیع اور نجات کا ذریعہ بنا،
اس کے والدین اور اساتذہ کو اس عظیم نعمت کا بھرپور اجر عطا فرما،

ماشاءاللہ، بارک اللہ ، یہ عظیم کامیابی مبارک ہو!

06/01/2026
جامعہ قادریہ عطاریہ تجویدُ القرآنمیںشعبۂ درسِ نظامی کے باہمت اور محنتی طلباء درسِ نظامی کے سالانہ امتحانات کی تیاری میںپ...
31/12/2025

جامعہ قادریہ عطاریہ تجویدُ القرآن
میں
شعبۂ درسِ نظامی کے باہمت اور محنتی طلباء
درسِ نظامی کے سالانہ امتحانات کی تیاری میں
پورے ذوق، شوق اور یکسوئی کے ساتھ
مصروفِ عمل ہیں۔
یہ علمی جدوجہد
قرآن و سنت کی خدمت
اور دینِ اسلام کے فروغ کی ایک روشن مثال ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کی محنت کو قبول فرمائے
اور علمِ نافع سے سرفراز فرمائے۔ آمین

31/12/2025

جامعہ قادریہ عطاریہ تجویدُ القرآن
میں
شعبۂ درسِ نظامی کے باہمت اور محنتی طلباء
درسِ نظامی کے سالانہ امتحانات کی تیاری میں
پورے ذوق، شوق اور یکسوئی کے ساتھ
مصروفِ عمل ہیں۔
یہ علمی جدوجہد
قرآن و سنت کی خدمت
اور دینِ اسلام کے فروغ کی ایک روشن مثال ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کی محنت کو قبول فرمائے
اور علمِ نافع سے سرفراز فرمائے۔ آمین

28/12/2025

Ibad Ur Rahman IbadurRehman Attari
Tabasum Arif
Muhammad Zaheer Anwar

26/08/2025

نثار تیری چہل پہل پر
ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں
سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں

نثار تیری چہل پہل پرہزاروں عیدیں ربیع الاول سوائے ابلیس کے جہاں میں  سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
26/08/2025

نثار تیری چہل پہل پر
ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں
سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں

26/08/2025

Address

Street Govt. Hamid Ali Memorial High School, Kotli Rustam, Hafiz Abad Road
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 07:30 - 17:30
Tuesday 07:30 - 17:30
Wednesday 07:30 - 17:30
Thursday 07:30 - 12:00
Saturday 07:30 - 17:30
Sunday 07:30 - 17:30

Telephone

923043856992

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Qadria Attaria Tajweed ul Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Qadria Attaria Tajweed ul Quran:

Share