Peer Ajmal Raza Qadri

Peer Ajmal Raza Qadri مسند نشین: مفکر ملت پیر محمد اجمل رضا قادری صاحب

18/09/2025
08/09/2025

ادارہ اصلاحِ معاشرہ کے طلباء کی طرف سے میلاد ریلی

رہے گا یونہی اُن کا چرچا رہے گاپڑے خاک ہو جائیں جل جانے والےادارہ اصلاح معاشرہ کے زیر انتظام عظیم الشان میلاد ریلی
08/09/2025

رہے گا یونہی اُن کا چرچا رہے گا
پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے
ادارہ اصلاح معاشرہ کے زیر انتظام عظیم الشان میلاد ریلی

*الحمدللہ!*آج ہمارے مدرسے کی جانب سے ایک پرجوش اور ایمان افروز حضور خاتم النبیین صلی اللّہ علیہ السلام کا  *1500 واں* می...
08/09/2025

*الحمدللہ!*
آج ہمارے مدرسے کی جانب سے ایک پرجوش اور ایمان افروز حضور خاتم النبیین صلی اللّہ علیہ السلام کا
*1500 واں*
میلاد جلوس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ننھے بچوں ، اساتذہ کرام آئمہ مساجد اور علماء کرام نے بھرپور شرکت کی۔
اہل علاقہ کی جانب سے بھی مختلف مقامات پر اس میلاد پاک کا بڑے ہی دلکش اور محبت بھرے انداز کے ساتھ استقبال کیا گیا ۔
بچوں نے نہایت خوش الحانی سے _قرآنِ پاک کی تلاوت_ کی، اور _نعتِ رسولِ مقبول ﷺ_ پیش کر کے محفل کو نور بخشا۔

اس کے بعد بچوں نے _جذبہ ایمانی سے لبریز تقاریر_ کیں، جنہوں نے سننے والوں کے دلوں کو گرما دیا اور عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو ہر سو پھیل گئی۔

آخر میں ڈائریکٹر مدرسہ و جامعہ تعلیم القرآن کے ڈائریکٹر
*مفتی منیب احمد قادری صاحب*
آپ نے بڑے ہی پیارے انداز کے ساتھ میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے موضوع پر گفتگو فرمائی ۔

_دعا اور درود و سلام_ کی سعادت بھی حاصل کی گئی، جس نے محفل کو روحانی سکون اور برکتوں سے مالا مال کر دیا۔

یہ جلوس نہ صرف بچوں کی تربیت کا مظہر تھا بلکہ امتِ مسلمہ کے لیے ایک پیغام بھی کہ _محبتِ رسول ﷺ ہی اصل سرمایہ ہے_ ۔

🌟 _اللّٰہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو دین کا سچا خادم بنائے اور ہمیں ایسی حضور صلی اللّہ علیہ وسلم کے میلاد مناتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین_ 🌟

ورثے میں چھوڑ جائیں گے میلاد کی لگن
ہماری آنے والی نسلیں بھی جشن ولادت منائیں گی

رمضان المبارک کا تیسرا جمعۃ المبارکخراجِ عقیدت بحضور امیر المؤمنین، باب مدینۃ العلم، حضرت مولا علی شیرِ خدا کرم اللہ وجہ...
22/03/2025

رمضان المبارک کا تیسرا جمعۃ المبارک
خراجِ عقیدت بحضور امیر المؤمنین، باب مدینۃ العلم، حضرت مولا علی شیرِ خدا کرم اللہ وجہہ الکریم

22/03/2025
15/12/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

14/12/2024

*بہترین مسلمان کون ہے ۔۔👆*💓💓💓💓

12/12/2024

*والدین کیلئے کیا کریں ۔۔۔👆*

08/12/2024

.

Address

Gujranwala

Telephone

+92553880050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer Ajmal Raza Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share