03/02/2026
یا اللہ! اس بابرکت شبِ برات کے صدقے میرے والدین کی کامل مغفرت فرما، ان کی لغزشوں کو معاف فرما اور انہیں اپنی بے پایاں رحمتوں میں ڈھانپ لے۔
یا ربّ کریم! میرے دوستوں اور عزیزوں کے وہ والدین جو اس فانی دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، انہیں بھی اپنی رحمتِ خاص میں جگہ عطا فرما، ان کے درجات بلند فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرما۔ آمین یا ربّ العالمین۔ 🤲
اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِوَالِدَيَّ وَارْحَمْهُمَا رَحْمَةً وَاسِعَةً، وَاعْفُ عَنْهُمَا وَاجْعَلْهُمَا مِنْ أَهْلِ الْفِرْدَوْسِ الْأَعْلَى.
اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِوَالِدَي أَصْدِقَائِي وَأَحِبَّائِي الَّذِينَ تَوَفَّيْتَهُمْ، وَارْحَمْهُمْ وَارْفَعْ دَرَجَاتِهِمْ، وَأَدْخِلْهُمُ الْجَنَّةَ بِغَيْرِ حِسَابٍ وَلَا سَابِقِ عَذَابٍ، يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ