25/10/2024
💕🌷💕🌷💕
*👤 لیجیے منصور علی شاہ صاحب کے کلہاڑے کی دھار آپ بھی محسوس کیجیے۔۔*
پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر فل کورٹ بیٹھنے تک کسی بنچ کا حصہ نہیں بنوں گا۔
یہ خط چیف جسٹس آف پاکستان کے نام لکھا گیا ہے۔
اب چاہے چیف جسٹس Y ہو یا X ہو۔
پیغام وہی ہے۔.
یعنی اگر X چلا جاتا ہے اور Y آجاتا ہے تو بھی آرڈیننس متنازعہ۔
آرڈیننس کی بنیاد پر پر بننے والا بنچ متنازعہ۔
بنچ کا فیصلہ متنازعہ۔
فلور کراسنگ کی اجازت دینا متنازعہ۔
لوٹوں کے ووٹ سے آئینی ترمیم متنازعہ ۔
مکمل آئینی ترمیم متنازعہ ۔
یحییٰ آفریدی کی تعیناتی متنازعہ۔
( بس کر پگلے رلائے گا کیا۔۔😢)
*ابھی تھوڑا آگے چلیں۔۔*
اگر شاہ جی ابھی آرڈیننس سے ہی نہیں نکل رہے تو مخصوص نشستیں، فلور کراسنگ پر قاضی کا فیصلہ اور آئینی ترمیم تو بہت بعد کی باتیں ہیں۔۔
اسکے بعد جو کچھ ہوا وہ تو ابھی ہلایا ہی نہیں گیا۔۔
ابھی آپ نے دو چار چیزوں کا مزہ لینا ہے۔
شاہ جی کے لکھے گئے خط کے بعد آپ کو کچھ دلدوز چیخیں سنائی دیں گی۔۔
یہ منہ تو وہی فٹے منہ ہوں گے
لیکن ان کے سینوں میں آئینی ترمیم سے فائدہ اٹھانے والے سیاستدان جرنیل اور جج بیٹھے ہوں گے۔
عادتاً شاہ جی کو دھمکیاں بھی دیں گے۔
جس سے آپ کو اندازہ ہوگا
کہ آنے والے دنوں میں ہونے کیا جارہا ہے۔۔۔🥰
اگر آپ اپنے ادارے کے جرنیل اور بہت بڑے افسر ہیں تو شاہ جی بھی اپنے ادارے کے کور کمانڈر اور چیف آف دی عدالتی سٹاف ہیں۔
ویسے تو ہم اس لڑائی میں لڑائی کے ساتھ ہی ہیں۔ لیکن۔۔🤔
*لیکن انتظار فرمائیے۔۔*🥰