ابو الیسع محمد عمر صدیق

ابو الیسع محمد عمر صدیق خطیب جامعه محمّدیه اھل حدیث جی ٹی روڈ گوجرانواله

مفتی طارق مسعود کے جواب کے منتظر
09/08/2026

مفتی طارق مسعود کے جواب کے منتظر

Topic of this video:-Masla E Talaq 2026 | M***i Tariq Masood Ki Ba...

06/08/2026

تحریک تباہی منبر و محراب
اور سابقہ لجنہ علماء
جتھہ گردی اور پریشر گروپ کی سوا آپ لوگوں کی کوئی حیثیت ہے ؟
آج تک آپ لوگوں نے جن بھی علماء کرام کے خلاف "فتوی بازی" کی ہے
کیا شریعت کے معیار پر آپ لوگوں نے کبھی اس عالم دین کے ساتھ کوئ اصلاح و خیر کی مجلس یا نشست کی ہے ؟
اپنے گھروں میں بیٹھ کر فتوی داغنے والے پچاس ہوں یا پچاس سو ان سے وہ چند افراد بہتر ہیں جو الزام علیہ کی بات سنتے ہیں وہ اصلاح کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں افہام و تفہیم کرتے ہیں اور کسی ابہام کو فتنہ بننے سے بچاتے ہیں
اور آپ لوگوں کا طریقہ واردات یہ ہے۔
عالم دین کے ذو معنی الفاظ یا جملہ معترضہ کو لیکر اپنے خود ساختہ مفھوم کو اس کے منطوق پر مسلط کرنا اور اسے گستاخی بناکر خوب تشہیر کرنا
الزام علیہ کی تذلیل کرنا اور خود ساختہ سنگین بہتان تھوپ کر مجرموں کی طرح اس سے معافی منگوانا۔
اس کے پروگرام کٹوانا اور اسے مسلک کی صف سے خارج کرنا اور مستقل محاذ آرائی کو اپنا مقصد بنانا۔
بعض علماء سے گالیاں دلوانا اور تمام اھل حدیث سے بائیکاٹ کروانے کی دھمکیاں دینا۔۔
اور اسکی ویڈیو کٹوا کر ایڈیٹنگ کرنا اور اس بنیاد پر شور و غوغا کرنا۔۔
یہ تو چند جرائم ہیں ان وڈے دینداروں کے وگرنہ فہرست تو بہت لمبی ہے
کبھی ان میں سے کسی ایک گندی حرکت کی نفی۔۔ ان دین کے ٹھیکیداروں نے کی ہو۔۔؟؟؟
کیا جہال۔۔۔ علماء کرام کی ذہن سازی کریں گے اور انکو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کریں گے۔؟
انا للہ وانا الیہ راجعون
کیا یہ اصلاح کا نبوی طریقہ ہے ؟
ابو الیسع محمد عمر صدیق

21/07/2026

بارہویں امام جن کو ہمارے بزرگ شیخ الحدیث والتفسير مانتے ہیں
جن میں کوئ رولا نیں ۔۔۔ بہترین کلام۔۔۔
ان کا تعارف مطلوب ہے
امام غائب۔۔۔ ابن حسن بن علی عسکری رحمہ اللہ تعالی
ہنٹ Hint دے دیتا ہوں۔
باقی وڈے کبار علماء روشنی ڈالیں ؟
دوسرا سوال اس متنازعہ کلام میں
شاعر کہتا ہے
● نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ روضہ میں شیخین سوئے ہیں
بہترین کلام کہنے والے وڈے بزرگ شیخ الحدیث والتفسير صاحب سے سوال ہے
یہ قبریں روضہ میں ہیں یا حجرہ عائشہ میں ؟
وڈے کبار علماء کرام روشنی ڈالیں
● رولا چاراں دا اے
بعض کی توجیہ ہے ۔۔ شاعر نے یہ متنازعہ کلام شیعہ کیلئے پڑھا کہ ہم تمھارے سب اماموں کو مانتے ہیں پنجتن کو بھی اور بارا معصوم اماموں کو بھی۔
رولا خلفائے راشدین چاروں میں ہے ۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
کیا شیعہ کیلئے خلفائے راشدین میں رولا کہنا درست ہے ؟
وڈے کبار علماء کرام روشنی ڈالیں
● اگر یہ الفاظ خدانخواستہ میرے ہوتے اب تک شیخ الحدیث صاحب نے مجھے اسلام سے باہر کر دینا تھا
● مجھے دھمکیاں نہ دو اپنے شیخ الحدیث صاحب کو سمجھائیں
میں نے بے ادبی نہیں کی سوالات کیے ہیں۔
● میں دھمکیوں سے مرعوب ہونے والا نہیں۔ مجھے عمر صدیق کہتے ہیں۔
رولے والا نہ ریال والا۔۔منہج سلف صالحین آئمہ و محدثین کا چوکیدار ۔ الحمدللہ تعالٰی
ابو الیسع محمد عمر صدیق

12/07/2026

عظمت صحابہؓ کانفرنس (بیگم کوٹ لاہور)
تاریخی خطاب
پورا خطاب سننے کیلئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/SNDMP1hneTg

10/07/2026

ناصر مدنی کو توبہ کے ساتھ رجوع کرنے کی نصیحت

عظیم الشان فقیدالمثال عظمت صحابہ واہلبیت رضوان الله عليهم أجمعين کانفرنس مرکزی عیدگاہ سیالکوٹ
04/07/2026

عظیم الشان فقیدالمثال عظمت صحابہ واہلبیت رضوان الله عليهم أجمعين کانفرنس مرکزی عیدگاہ سیالکوٹ

خطبہ جمعتہ المبارک کے بعد نشست کے کلک03-07-2026
03/07/2026

خطبہ جمعتہ المبارک کے بعد نشست کے کلک
03-07-2026

26/06/2026

شیخ الحدیث والتفسير استاذ العلماء فاروق احمد راشدی صاحب رحمہ اللہ تعالی کی نماز جنازہ مورخہ 27/0626 بروز ہفتہ دن دس بجے جامع مسجد مکرم ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ میں ادا کی جائے گی۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔
اللهم اغفر له وارحمه وارفع درجته في عليين وأخلف له في عقبه في الغابرين واغفرلنا وله يا رب العالمين وادخله جنة الفردوس بغیر حساب

پیغام ٹی وی کا مقبول پروگرام "فتوی آن کرنٹ ایشوز" لائیو کیبل پر دیکھنے کیلئے ٹیون کریں اور یوٹیوب پر لائیو دیکھنے کیلئے ...
11/06/2026

پیغام ٹی وی کا مقبول پروگرام "فتوی آن کرنٹ ایشوز" لائیو کیبل پر دیکھنے کیلئے ٹیون کریں اور یوٹیوب پر لائیو دیکھنے کیلئے موبائل یا اینڈرائیڈ پر Paigham Tv Live یا کسی بھی براؤزر میں live.paigham.tv لکھ کر سرچ کریں۔ اور چینل بھی سبسکرائب کرلیں۔ https://www.youtube.com/-TV/featured موبائل ایپس پر دیکھنے کیلئے ڈاؤنلوڈ کریں ۔ اینڈائیڈ ایپ bit.ly/3TLmqqO ، آئی فون ایپ bit.ly/3VurL78
یوٹیوب پر لائیو دیکھنے کیلئے لنک جوائن کریں ۔
https://www.youtube.com/live/s7PB7TOlHbY?si=y0q53pQYVFx_5N8L

24/05/2026

جو بات عیسائیوں کے بڑے بڑے پادریوں کو نہ سمجھ آ سکی وہ بات اس چھوٹی سی بچی کو سمجھ آ گئ۔
واقعی الله تعالیٰ کی ذات بہت بے نیاز ہے❤️

Address

Jamia Muhammadia GT Road
Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ابو الیسع محمد عمر صدیق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to ابو الیسع محمد عمر صدیق:

Shortcuts

Share