Idara-Tul-Mustafa Islamabad

Idara-Tul-Mustafa Islamabad آفاق کے ہر ہر گوشے میں قرآن سنا کر دم لینا
اب رکنا نہیں اب تھمنا نہیں فردوس میں جاکر دم لینا۔۔

21/03/2026
16/03/2026

المصطفے کڈز کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے گوجرانوالہ کے الزھراء لان میں نونہالانِ اُمت کی امیرِ اعلیٰ ادارة المصطفٰے کے ہمراہ روزہ کشائی کی سالانہ تقریب کا خوبصورت منظر نامہ
اس مبارک موقع پر دیگر تفریحی اور تخلیقی سرگرمیوں کے ذریعے بچوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے نیز صالح اور پاکیزہ ماحول سے مانوسیت پیدا کرنے کی بھر پور سعی کی گئی

سپاہ تازہ بر انگیزم از ولایت عشق
کہ درحرم خطرے از بغاوت خرد است

31/01/2026
12/01/2026

کائنات کے سب سے اچھے لوگ کون ہیں

11/01/2026

اپنے دوست کے لئیے جنت کی خواہش کیا کرو

10/01/2026

انسان کو مشقتوں میں پیدا کیا گیا

02/01/2026

داخلے کے خواہش مند طلبا اس لنک کے ذریعے اپلائی کریں

jamiatulmustafa.org/رجسٹریشن-فارم/

14/11/2025

Address

Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idara-Tul-Mustafa Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Idara-Tul-Mustafa Islamabad:

Share