26/05/2026
نوجوانوں کو خدا کے کلام کو یاد کرنے کی تعلیم دینا ہمارے لیے باعثِ خوشی ہے۔
“مَیں نے تیرے کلام کو اپنے دِل میں رکھ لِیا ہے تاکہ مَیں تیرے خِلاف گُناہ نہ کرُوں۔ ” — زبور 11:119
کراچی سے گروپ لیڈر پادری احسان صاحب کی وفادار قیادت کے لیے خصوصی شکریہ۔