Presbyterian church Gondlanwala,Gujranwala

Presbyterian church Gondlanwala,Gujranwala God's house for his Glory

19/08/2026
Please join us
13/08/2026

Please join us


خداوند یسوع المسیح میں آپ سب کی سلامتی ہونہائیت دکھ کے ساتھ آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پریسبیٹرین چرچ گوندلانوالہ کے بزرگ...
07/08/2026

خداوند یسوع المسیح میں آپ سب کی سلامتی ہو
نہائیت دکھ کے ساتھ آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پریسبیٹرین چرچ گوندلانوالہ کے بزرگ ایلڈر یونس مسیح اس جہانِ فانی سے رحلت کر گۓ ہیں ان کے جنازے کی عبادت 8 اگست 2026 بروز ہفتہ دوپہر 1 بجے پریسبیٹرین چرچ گوندلانوالہ میں ہو گی
خدا غمزدہ خاندان کو تسلی و اطمینان عطاء فرمائے آمین
منجانب
پادری نعمان مٹو و سیشن پریسبیٹرین چرچ گوندلانوالہ،گوجرانوالہ

اور جس طرح انہوں نے خدا کو پہچاننا ناپسند کِیااُسی طرح خُدا نےبھی اُن کو ناپسندیدہ عقل کے حوالہ کر دیا کہ نالائق حرکتیں ...
03/06/2026

اور جس طرح انہوں نے خدا کو پہچاننا ناپسند کِیااُسی طرح خُدا نےبھی اُن کو ناپسندیدہ عقل کے حوالہ کر دیا کہ نالائق حرکتیں کریں. (رومیوں 28:1)
"جب خُدا کسی قوم کا فیصلہ کرنا چاہتا ہے، تو وہ اُنہیں بُرے اصول دیتا ہے" (جون کیلون)

Join usکل عیدِصعودالمسیح و بارھویں سالانہ شکرگزاری کی عبادت میں بھائی قیصر چوہان خدا حمد کریں گے
13/05/2026

Join us
کل عیدِصعودالمسیح و بارھویں سالانہ شکرگزاری کی عبادت میں بھائی قیصر چوہان خدا حمد کریں گے



Need your prayersکل عیدِصعودالمسیح و بارھویں سالانہ شکرگزاری کی عبادت میں خدا کے عظیم خادم پادری پروفیسر دلشاد اسلم صاحب...
13/05/2026

Need your prayers
کل عیدِصعودالمسیح و بارھویں سالانہ شکرگزاری کی عبادت میں خدا کے عظیم خادم پادری پروفیسر دلشاد اسلم صاحب جو کہ گوجرانوالہ تھیولاجیکل سیمنری کے پروفیسر اور گوجرانوالہ پریسبیٹری کے ماڈریٹر ہیں کلام کی منادی کے تشریف لائیں گے آپ خود آئے اور دوسروں کو بھی لاۓ
Presbyterian church Gondlanwala,Gujranwala


Happy New Year
31/12/2025

Happy New Year

Address

Bank Street Gondlanwala
Gujranwala

Telephone

+923007435239

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Presbyterian church Gondlanwala,Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Presbyterian church Gondlanwala,Gujranwala:

Shortcuts

Share