08/08/2025
آخری 24 گھنٹوں میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس میں بڑی پیش رفت! ایک ISI افسر اور ایک امریکی انٹیلی جنس افسر نے ان کے اغوا، تشدد اور بچوں کے لاپتہ ہونے کے بارے میں کھل کر بیان دیا ہے۔ اگلے ہفتے تک 1 لاکھ الفاظ پر مشتمل مواد تیار کرنے کی کوشش جاری ہے۔
مزید معلومات جلد سامنے آئیں گی...