Hafiz Muhammad EhsanUllah

Hafiz Muhammad EhsanUllah اس Page پر آپ کو دین اسلام کے متعلق کافی باتیں سیکھنے اور سمجھنے کو ملیں گی۔ ان شاءاللہ

22/05/2026

جامع مسجد خورشید اہلحدیث ایم بی پارک ڈی بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ
میں عید الالضحیٰ کی نماز ان شاءاللہ 5:30 بجے ادا کی جائے گی۔
5:30 بجے پورے نماز کھڑی کر دی جائے گی ان شاءاللہ
عورتوں کے لئے پردے کا انتظام ہے۔
امامت و خطابت؛ محترم جناب حافظ عبید الرحمٰن اعظم صاحب حفظہ اللہ
خطیب، جامع مسجد ھذا
جامع مسجد خورشید اہلحدیث ایم بی پارک ڈی بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ
JAMIA MASJID KHURSHEED AHLEHADEES M B PARK D BLOCK SATELLITE TOWN GUJRANWALA

Location;
Jamia Masjid Khurshid Ehl-e-Hadees
https://maps.app.goo.gl/QFDxLrp8GxPEeKM38

YouTube Channel;
Jamia Masjid Khursheed Ahlehadees
https://youtube.com/

page.
Jamia Masjid Khursheed Ahlehadees MB Park
https://www.facebook.com/profile.php?id=100064620735392&mibextid=ZbWKwL

https://youtu.be/ynygM6kH39Q?si=Utfg8rH1ea__AAsz*🐐 قربانی سے پہلے یہ بیان ضرور سنیں | فضائلِ ذوالحجہ🕋**🌙 ذوالحجہ کے بابر...
16/05/2026

https://youtu.be/ynygM6kH39Q?si=Utfg8rH1ea__AAsz

*🐐 قربانی سے پہلے یہ بیان ضرور سنیں | فضائلِ ذوالحجہ🕋*
*🌙 ذوالحجہ کے بابرکت دن شروع ہونے والے ہیں! اس سے پہلے یہ ایمان افروز خطبہ ضرور سنیں ❤️*
خود بھی سنیں اور آگے بھی زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ان مسائل کا جاننا ہمارے لیے بہت ضروری ہے۔ ان مسائل کو تمام لوگوں تک پہنچانے میں میرا ساتھ دیں۔ ہو سکتا ہے آپ کے شیئر سے کسی کو صحیح رہنمائی مل جائے۔ اپنے اور میرے صدقہ جاریہ تیار کریں۔ جتنے لوگ سنیں گے سمجھیں گے اس میں آپ کو بھی برابر کا ثواب ملے گا۔ ان شاءاللہ۔
🔥 *ایسا بیان جو آپ کی قربانی کو سنت کے مطابق بنا سکتا ہے!*
*مکمل ویڈیو ابھی دیکھیں*👆🏻👆🏻

Fazael e Zulhaj or Qurbani k Eham Masael? | Khutba Jumma By Hafiz Muhammad Ehsan Ullah #...

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته امید ہے کہ ان شاءاللہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔*خطبہ جمعہ المبارک*تاریخ؛ *15.May.2026*امامت...
12/05/2026

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
امید ہے کہ ان شاءاللہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
*خطبہ جمعہ المبارک*
تاریخ؛
*15.May.2026*
امامت و خطابت؛
*محترم جناب حافظ محمد احسان اللہ حفظہ اللہ*
موضوع؛ *فضائلِ عشرہ ذوالحجہ اور قربانی کے اہم مسائل*
نوٹ؛ *خود بھی آئیں اپنے گھر والوں کو بھی لائیں اور اپنا ایمان بڑھائیں۔*
*خواتین کے لیے پردے کا انتظام ہے۔*

Jamia Masjid Shahab Ahlehadees Ratta Road Green Street Gujranwala
جامع مسجد شہاب اہلحدیث رتہ روڈ گرین سٹریٹ گوجرانوالہ
Location;
https://maps.app.goo.gl/gZXR7AunnHRu1uPt8?g_st=ac

Hafiz Muhammad Ehsan Ullah's Social Media Accounts! Subscribe, Follow, Like & Share

*YouTube*
Hafiz Muhammad Ehsan Ullah
https://youtube.com/?si=4ewoe87Q06eo6ImM

*Facebook*
Hafiz Muhammad Ehsan Ullah
https://www.facebook.com/share/17aiURzGFH/

*Instagram*
hafiz_muhammad_ehsanullah
https://www.instagram.com/hafiz_muhammad_ehsanullah?igsh=aHJjdW8zZjJ2OGww

*WhatsApp*
Hafiz Muhammad Ehsan Ullah
+92 323 9641000

*WhatsApp Channel*
Hafiz Muhammad Ehsan Ullah
https://whatsapp.com/channel/0029VanoXCiBVJl4JBm1xL0u

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته امید ہے کہ ان شاءاللہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔*خطبہ جمعہ المبارک*تاریخ؛ *27.Mar.2026*امامت...
27/03/2026

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
امید ہے کہ ان شاءاللہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
*خطبہ جمعہ المبارک*
تاریخ؛
*27.Mar.2026*
امامت و خطابت؛
*محترم جناب حافظ محمد احسان اللہ حفظہ اللہ*
موضوع؛ *ہم اللہ تعالیٰ کا قرب کیسے حاصل کریں؟*
نوٹ؛ *خود بھی آئیں اپنے گھر والوں کو بھی لائیں اور اپنا ایمان بڑھائیں۔*
*خواتین کے لیے پردے کا انتظام ہے۔*

Jamia Masjid Quran o Hadees Ahlehadees
جامع مسجد قرآن و الحدیث اہلحدیث فرید ٹاؤن گوجرانوالہ
Location;
https://maps.google.com/?q=32.163441,74.214349&entry=gps

Hafiz Muhammad Ehsan Ullah's Social Media Accounts! Subscribe, Follow, Like & Share

*YouTube*
Hafiz Muhammad Ehsan Ullah
https://youtube.com/?si=4ewoe87Q06eo6ImM

*Facebook*
Hafiz Muhammad Ehsan Ullah
https://www.facebook.com/share/17aiURzGFH/

*Instagram*
hafiz_muhammad_ehsanullah
https://www.instagram.com/hafiz_muhammad_ehsanullah?igsh=aHJjdW8zZjJ2OGww

*WhatsApp*
Hafiz Muhammad Ehsan Ullah
+92 323 9641000

*WhatsApp Channel*
Hafiz Muhammad Ehsan Ullah https://whatsapp.com/channel/0029VanoXCiBVJl4JBm1xL0u

اَلسَلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللہ وَبَرَكَاتُهُ‎امید ہے کہ سب ان شاءالله خیریت سے ہوں گے۔باقی گوجرانوالہ سے دوسرے شہر...
20/03/2026

اَلسَلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللہ وَبَرَكَاتُهُ‎
امید ہے کہ سب ان شاءالله خیریت سے ہوں گے۔

باقی گوجرانوالہ سے دوسرے شہروں کا فرق کتنا ہے وہ نیچے لکھا ہے۔

*میں نے اللہ تعالٰی کی توفیق سے یہ کیلنڈر بہت ہی محنت سے بنایا ہے۔ میں %100 نہیں کہہ سکتا کہ اس میں کوئی غلطی نہ ہو یا کوئی ٹائمنگ آگے پیچھے نہ ہو۔ میں نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی ہے کہ ساری ٹائمنگ اسی طرح ہو جس طرح چل رہی ہیں۔ اگر پھر بھی آپ کے دوست، بیٹے، بھائی سے کوئی غلطی ہو جائے تو برائے مہربانی درگزر کیجئے گا اور میری محنت پر میری حوصلہ افزائی ضرور کیجئے گا۔*

گوجرانوالہ سے دوسرے شہروں کا فرق۔
لاہور؛ 2 منٹ بعد
سیالکوٹ؛ 3 منٹ بعد
اسلام آباد؛ 6 منٹ بعد
راولپنڈی؛ 6 منٹ بعد
فیصل آباد؛ 10 منٹ بعد
ملتان؛ 11 منٹ بعد
کراچی؛ 29 منٹ بعد
اسی کے مطابق اپنے اپنے شہروں کی ٹائمنگ کا حساب لگا لیں۔

جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
جزاکن اللہ خیرا و احسن الجزاء

Address

GUJRANWALA
Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Muhammad EhsanUllah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share