Anjuman Farogh e Adab

Anjuman Farogh e Adab ہم پرورشِ لوح و قلم کرتے رہیں گے

13/08/2025

مولانا منظر اعوان فاروقی

09/08/2025

#آزادی #علماء #علماءدیوبند #
آزادئ ھند میں علماء کا کردار

05/08/2025

شریک مسابقہ
#انجمن #فروغ #ادب #پاکستان #علماء #آزادی #علماءدیوبند

05/08/2025

رولنمبر 4
#انجمن #فروغ #ادب #پاکستان #علماء #آزادی

04/08/2025

رولنمبر 3
#انجمن #فروغ #ادب
#پاکستان

03/08/2025

رولنمبر 2
#آزادی #علماءدیوبند #علماء

01/08/2025

مقابلہ میں شریک رولنمبر ایک
تمام بیانات بالترتیب اس پیج پر نشر کر دیے جائیں گے
ان شاءاللہ

22/07/2025

انجمن فروغِ ادب کے وفد کی مولانا حبیب اللہ فاروقی سے ان کے ادارہ مرکز عمر فاروق میں ملاقات

رواں ہفتہ ہونے والے عظیم الشان مقابلہ میں آپ بطور منصف شریک ہوئے لیکن کسی عذر کی بابت تقسیم انعامات کی تقریب میں شریک نا ہو سکے آج انجمن فروغِ ادب کی ٹیم نے ان سے ملاقات کر کے ان کو شیلڈ پیش کی

ادبی سرگرمیوں کے حوالہ سے طویل مشاورت جاری رہی فنِّ ادب کے فروغ کے حوالہ سے مختلف امور پر تبادلۂ خیال جاری رہا مولانا نے انجمن فروغِ ادب کو تقریری مقابلہ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی اور جلد ایک تقریر مقابلہ کے اعلان کا عندیہ بھی دیا دریں اثناء مولانا حبیب اللہ فاروقی نے پُرتکلف ظہرانہ بھی پیش فرمایا واپسی پر حضرت نے وفد کو اپنے ادارہ کا وزٹ بھی کرایا

وفد میں مولانا طلحہ یونس فاروقی ، مولانا عمار ارشد فاروقی مولانا عمار نفیس فاروقی اور مولانا علی حیدر بٹ شامل تھے
عمار نفیس فاروقی Habib Ullah Farooqi Maulana Ammar Arshad Farooqi محمد طلحہ

Address

Gujranwala

Telephone

+923089494625

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Farogh e Adab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share