مرکز فکرو آگاہی آفیشل

مرکز فکرو آگاہی آفیشل this is a religious page for sharing the islamic literature

17/11/2024

مسلمان اور ھے مومن اور ھے

14/01/2024

اصل دین کو۔ چھوڑ کر معاشرے کو فرقہ واریت میں الجھایا جارہا ہے 😭😭

04/01/2024
12/11/2023

سیدہ عائشہ صدیقہ پر تہمت لگانے والوں میں کون کون شامل تھا #

28/09/2023

Yade mazi

اھل اسلام کو عید مبارک
22/04/2023

اھل اسلام کو عید مبارک

11/10/2022

اخلاقی برائیوں کا علاج کبھی بھی عبادت سے نہیں کیا جاسکتا۔اخلاقی برایئوں کا علاج تربیت سے ممکن ہوتا ہے۔۔۔ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہی یہی ہے کہ لوگ اخلاقی برایئوں کا علاج عبادت سے کرتے ہیں۔ ہمارے ہاں بدقسمتی سے جو عبادت گزار ہے اس کو رول ماڈل بنایا جاتا ہے لیکن اس سے بھی بڑی بدقسمتی یہ ہوتی ہے کہ وہی بلا کا عبادت گزار رج کے اخلاقی برایئوں کا شکار ہوتا ہے اور پھر ہم اس کی عبادتوں سے اس شخص کی اخلاقی برایئوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔جبکہ عبادت لوگوں کی کارکردگی کو ماپنے کا معیار انسانوں کے لئے نہیں صرف اللہ کی ذات کے لیے ہے۔ کیونکہ عبادت کا تعلق ظاہر سے نہیں باطن سے ہوتا ہے اور باطن صرف خدا کی ذات کے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔ اسی لیئے حقوق اللہ اور حقوق العباد کو الگ الگ کیٹیگری میں رکھا گیا ہے۔

انسانوں کے لیئے ایک دوسرے کو جانچنے کا معیار صرف اخلاقیات ہے لیکن ہم انسان دوسرے انسانوں کو پرکھنے کی اپنی اخلاقیات کی کسوٹی کو چھوڑ کر اللہ کی اس عبادات والی کسوٹی کو اپنا معیار بنالیتے ہیں جس پر انسان کی عبادتوں کو پرکھنے کا معیار صرف خدا نے اپنی ذات کے لیئے رکھا۔۔اور یہی وجہ ہے کہ ہم آج تک بھٹک رہے ہیں۔۔

کاپی پیسٹ

06/02/2022

ﻋﺜﻤﺎﮞؒ ﮐﮯ ﻟﻌﻞ! ﺁﭖ ﮐﺎ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﮨﮯ ﻋﺎﻟﯽ،
ﺍﺟﻤﯿﺮ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﯽ!
ﺳﺎﺋﻞ تِرﮮ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﺳﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺧﺎﻟﯽ،
ﺍﺟﻤﯿﺮ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﯽ!

ﺗُﻮ ﺍﺑﻦِ علیؑ، ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺯھراؑ ﮐﺎ ﺩُﻻﺭﺍ،
ﺳﺒﻄﯿﻦؑ ﮐﺎ ﭘﯿﺎﺭﺍ
ﻭﻟﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﯽ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺷﺎﻥ ﻧﺮﺍﻟﯽ،
ﺍﺟﻤﯿﺮ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﯽ!

ﺗُﻮ ﺳﯿّﺪِ ﺳﺎﺩﺍﺕ ﮨﮯ، ﺍﮮ ﮨﻨﺪ ﮐﮯ ﺭﺍﺟﮧ،
ﺍﺟﻤﯿﺮ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺟﮧ
ﺧُﻮﺵ ﺑﺨﺖ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺟﺲ ﭘﮧ ﻧﻈﺮ ﺗُﻮ ﻧﮯ ہے ﮈﺍﻟﯽ،
ﺍﺟﻤﯿﺮ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﯽ!

ﺩﯾﺪﮮ ﻣُﺠﮭﮯ ﮐﭽﮫ ﻭﺍﻟﯽِ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﮐﺎ ﺻﺪﻗﮧ،
ﺍَﺟﺪﺍﺩ ﮐﺎ ﺻﺪﻗﮧ
ﺑَﮭﺮ ﺩﮮ ﮐﮧ ﻣﺮﺍ ﺩﺍﻣَﻦِ ﺍُﻣّﯿﺪ ﮨﮯ ﺧﺎﻟﯽ،
ﺍﺟﻤﯿﺮ ﮐﮯ ﻭﺍلی!

ﺟﯿﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﮨُﻮﮞ، ﺗﯿﺮﺍ ﮨُﻮﮞ، ﺑُﺮﺍ ﮨُﻮﮞ ﮐﮧ ﺑﮭﻼ ﮨُﻮﮞ، ﭨﮑُﮍﻭﮞ ﭘﮧ ﭘَﻼ ﮨﻮﮞ
ﮐﯿﻮﮞ ﺟﺎﮰ ﮐﺴﯽ ﺩَﺭ ﭘﮧ ﺗﯿﺮﮮ ﺩَﺭ ﮐﺎ ﺳﻮﺍﻟﯽ،
ﺍﺟﻤﯿﺮ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﯽ!

ﺩَﺭﺷﻦ ﮐﻮ ﺗﺮﺳﺘﯽ ﮨُﻮﮞ ﻣﺮﮮ ﺑﮭﺎﮒ ﺟﮕﺎﺅ،
ﺍﺟﻤﯿﺮ ﺑُﻼﺅ
ﭼُﻮﻣُﻮﮞ ﻣَﯿﮟ ﺗِﺮﮮ ﺭﻭضۂ ﭘُﺮ ﻧُﻮﺭ ﮐﯽ ﺟﺎﻟﯽ،
ﺍﺟﻤﯿﺮ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﯽ!

ﺩُﮬﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﺼﯿﺮؔ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﭘُﮩﻨﭽﮯ،
ﺳﺮﮐﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﭘُﮩﻨﭽﮯ
ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩَﺭِ ﺍﻗﺪﺱ ﭘﮧ ﻭﮦ ﺍِﺧﻼﺹ ﮐﯽ ﮈﺍﻟﯽ،
ﺍﺟﻤﯿﺮ ﮐﮯ والی۔

25/01/2022

ماشاءاللہ

Just msg
19/01/2022

Just msg

11/01/2022

ولی کی پہچان

Beshk
10/01/2022

Beshk

Address

26 Freed Town
Gujranwala
055

Telephone

+923338151235

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکز فکرو آگاہی آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to مرکز فکرو آگاہی آفیشل:

Share