Markaz E Mustafa ﷺ

Markaz E Mustafa ﷺ عالمی مبلغِ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب کے زیرِ انتظام ترویجِ شریعت و احیائے سنت کا عظیم مرکز
(7)

20/03/2026

مرکز مصطفے گوجرانوالہ سے معتکفین حضرات کی واپسی کا ایک خوبصورت منظر

19/03/2026
17/03/2026

دعوتِ افطار

موسم بہار کی بارش کے بعد مرکز مصطفے کے ’’ چمکدار سنہری گنبد اور نیلا آسمان ‘‘اللہ اللہ کیا دلفریب نظارہ ہے
16/03/2026

موسم بہار کی بارش کے بعد مرکز مصطفے کے ’’ چمکدار سنہری گنبد اور نیلا آسمان ‘‘

اللہ اللہ کیا دلفریب نظارہ ہے

11/03/2026

مرکزِ مصطفٰے گوجرانوالہ میں آغوش سے تشریف لائے ہوئے نونہالانِ امت کے ساتھ افطار کے نور نور لمحوں کا عکس نامہ

11/03/2026

عشرہ اعتکاف ۱۴۴۷ھ مرکزِ مصطفٰے ﷺ کے پُر کیف اور نورانی ماحول میں معتکفین کی تشریف آوری کے روح پرور مناظر
بحمدہٖ تعالٰی امیر اعلی ادارة المصطفے انٹر نیشنل پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب روزانہ بعد نماز عصر درس حدیث شریف اور بعد نماز تراویح درس قرآن مجید ارشاد فرمائیں گے
آپ احباب بھی شریک ہو سکتے ہیں
ادارہ آپ کے لئے جشم براہ ہے

زاویۂ نور کی ایک مہکتی شام کے مشکبار لمحے
11/03/2026

زاویۂ نور کی ایک مہکتی شام کے مشکبار لمحے

09/03/2026

مرکزِ مصطفٰے ﷺ میں نمازِ تروایح سے چند آیات

05/03/2026

مرکزِ مصطفٰے ﷺ میں پندرہ رمضان المبارک کی نمازِ تراویح سے
سورۃ الکھف آیت 19 تا 22 مع اردو ترجمہ

23/02/2026

مرکزِ مصطفٰے ﷺ میں نمازِ تروایح سے چند آیات

19/02/2026

مرکزِ مصطفٰے ﷺ میں یکم رمضان المبارک کی نمازِ تراویح سے
سورۃ البقرہ آیت 124 تا 129 مع اردو ترجمہ

Address

Markaz-e-Mustafa Opposite Education Board Near Pindi Bypass
Gujranwala
52250

Telephone

+92553891295

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz E Mustafa ﷺ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Markaz E Mustafa ﷺ:

Share