Jamia Masjid Sabria Qadria -Islamic Center

Jamia Masjid Sabria Qadria -Islamic Center An institute of Ahal e Sunnat o Jamat (Hanafi Brailvi)

ہر سال کی طرح اس سال بھی 30 روزہ فہم دین کورس آپ کی اپنی مرکزی مسجد میں نماز فجر سے پہلے درس ہوا کرے گا شرکت فرما کے اپن...
19/02/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی 30 روزہ فہم دین کورس آپ کی اپنی مرکزی مسجد میں نماز فجر سے پہلے درس ہوا کرے گا شرکت فرما کے اپنے دلوں کو منور فرمائیں
Following

مانگ لو مانگ لو چشم تر مانگ لو مانگنے کا مزہ آج کی رات ہےآج انشاء اللہ ہر سال کی طرح محفل پاک کا انعقاد کیا گیا ہے تمام ...
03/02/2026

مانگ لو مانگ لو چشم تر مانگ لو
مانگنے کا مزہ آج کی رات ہے
آج انشاء اللہ ہر سال کی طرح محفل پاک کا انعقاد کیا گیا ہے تمام احباب ضرور بہ ضرور شرکت کریں

بزم صبح بہاراں کے زیر انتظام حاجی محمد علی علوی صاحب کی میزبانی میں آج مسجد میں محفل پاک کا انعقاد ہوا جس میں بڑی تعداد ...
01/02/2026

بزم صبح بہاراں کے زیر انتظام حاجی محمد علی علوی صاحب کی میزبانی میں آج مسجد میں محفل پاک کا انعقاد ہوا جس میں بڑی تعداد میں عشاق نے شرکت کی

01/02/2026
انشاء اللہ آج معراج شریف کے با برکت موقع پر تمام اہل اسلام کو دعوت شرکت ہے
16/01/2026

انشاء اللہ آج معراج شریف کے با برکت موقع پر تمام اہل اسلام کو دعوت شرکت ہے

ماشاءاللہ شاہ صاحب کے عرس پاک کی تصویری جھلکیاں ۔ عرس پاک میں حضرت علامہ مولانا سید مبارک علی شاہ صاحب،حضرت علامہ مولانا...
29/12/2025

ماشاءاللہ شاہ صاحب کے عرس پاک کی تصویری جھلکیاں ۔ عرس پاک میں حضرت علامہ مولانا سید مبارک علی شاہ صاحب،حضرت علامہ مولانا مظہر بھٹی صاحب، حضرت علامہ مولانا مفتی رامیل قادری صاحب ، حضرت مولاناسید علی حمزہ شاہ صاحب اور دیگر احباب تشریف فرما ہیں

کل بعداز ظہر  آل نبی اولاد علی پیر سید مختار احمد شاہ صاحب کی سالانہ عرس کی محفل پاک ہوگی جسں میں تمام احباب کو شرکت کی ...
27/12/2025

کل بعداز ظہر آل نبی اولاد علی پیر سید مختار احمد شاہ صاحب کی سالانہ عرس کی محفل پاک ہوگی جسں میں تمام احباب کو شرکت کی دعوت ہے شرکت فرما کر فیوض و برکات حاصل کریں

بعد از نماز فجر محفل کی چند تصاویر ۔۔
06/09/2025

بعد از نماز فجر محفل کی چند تصاویر ۔۔

Address

Kacha Eman Abad Road Sadique Colony
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Sabria Qadria -Islamic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Masjid Sabria Qadria -Islamic Center:

Share