Jamia masjid Salfia ahlehaees GrW

Jamia masjid Salfia ahlehaees GrW prayer place

house of Allah

15/12/2022
07/06/2022

مولانا صوفی عائش محمد وفات پا چکے
إنا للہ وإنا إلیہ رجعون
اللھم اغفرلہ ، وارفع درجتہ فی المھدیین
واخلفہ فی عقبہ فی الغابرین واغفرلنا ولہ یارب العالمین
وافسح لہ فی قبرہ ونور لہ فیہ

07/06/2022

*السلام عليكم و رحمت الله و بركاتہ*
اچهى سوچ اور اچھے اعمال والوں کو سکون ڈهونڈنا نہیں پڑتا، ان کے دل ہمیشہ کسی نکھری ہوئی صبح کی طرح روشن اور پر سکون ہوتے ہیں. بارگاہ الہی میں آپکی سلامتی اور خوشیوں کیلئے دعاگو ہوں‎.
الله پاک‎ آپ کو تاحیات تندرست، اور شاد وآباد رکھے‎. اللہ رَب العزت آپکو سدا خُوش و خُرم، خوشحال اور صحت مَند رکھے۔
*آمِيْن ثُمَّ آمين يَارَبَّ الْعَالَمِينْ*
*صبح بخیر*
*نماز قائم کریں*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں*

Lazmi shirkat karein Jazakallah hu khaira
19/03/2022

Lazmi shirkat karein
Jazakallah hu khaira

تمام دوستوں سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے......... آپ سب بھی آ ئیں اور دوستوں کو بھی لے کر آئیں اور قرآن کی اس محفل کو چار چاند لگائیں.... اللہ پاک ھم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

تمام دوستوں سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے......... آپ سب بھی آ ئیں اور دوستوں کو بھی لے کر آئیں اور قرآن کی اس محفل کو چار...
10/03/2022

تمام دوستوں سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے......... آپ سب بھی آ ئیں اور دوستوں کو بھی لے کر آئیں اور قرآن کی اس محفل کو چار چاند لگائیں.... اللہ پاک ھم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہقرب وجوار کے ساتھی لازمی شرکت فرما کر اجر وثواب سمیٹیںجزاکم اللہ خیرا
11/12/2021

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قرب وجوار کے ساتھی لازمی شرکت فرما کر اجر وثواب سمیٹیں
جزاکم اللہ خیرا

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia masjid Salfia ahlehaees GrW posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category