27/03/2019
پاکستان کا نام روشن کرنے والا شہیدوں کی سرزمین گوجر خان کا بیٹا
راشد خان
جن کا تعلق یوسی آھدی کے گاوں تراٹی سے ھے
تفصیلات کے مطابق سالانہ ایشیا کپ میں اس نوجوان نے انڈین کی پوری ٹیم کو ھر شعبے میں مات دے کر انہیں یہ بتا دیا کہ پاکستانیوں سے ٹکراووں گے تو ہر طرف سے تپھڑ ھی تھپڑ ھین😎😎😎😎😎😎
سعودی عرب: مکة المکرمه میں منعقد ہونے والے ایشیا کرکٹ ٹورنامنٹ میں فخر پوٹھوہار ، سپوت پاکستان میزبان محراب طیبہ ٹریول اینڈ ٹورز راشد خان نے بحیثیت کپتان بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور فائنل میں انڈیا کی ٹیم کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 چھکوں کی مدد سے 72 رنز بنائے، اور بالنگ کے دوران بھی 3 کھلاڑیوں کو گھر کا راستہ یاد دلوا دیا
ان کی ٹیم نے کپ جیت لیا
ہر پاکستانی خصوصن تحصیل گوجر خان کے باسی فخر سے شئیر کریں