جامع مسجد غوثیہ 95 ج۔ب

جامع مسجد غوثیہ 95 ج۔ب جامع مسجد غوثیہ 95 ج۔ب گل پینسرہ روڈ گوجرہ پنجاب پاکستان

24/10/2025

آپ کو جمعہ مبارک ہو
#الجمعة

24/10/2025

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ انھوں نے فرمایا : کچھ دعائیں ایسی ہیں جنھیں رسول اللہ ﷺ کبھی نہیں چھوڑتے تھے ۔ آپ ﷺفرمایا کرتے تھے :

’’ اے اللہ ! میں فکر ‘ غم ‘ عجز ‘ سستی ‘ بخل ‘ بزدلی اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ھوں ۔‘‘

(سنن نسائی،5452)

تمام عاشقان رسولﷺ کو 1500واں جشن  ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کی صبح بہاراں بہت بہت مبارک ھو💜💚💛🌻🌸🏵️
05/09/2025

تمام عاشقان رسولﷺ کو 1500واں جشن ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کی صبح بہاراں بہت بہت مبارک ھو💜💚💛🌻🌸🏵️

Address

Gojra
56000

Telephone

+923068461526

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد غوثیہ 95 ج۔ب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to جامع مسجد غوثیہ 95 ج۔ب:

Share