The Imamians Rahimabad

The Imamians Rahimabad Imamia Student Organization Rahim Abad

بِسمِ اللہِ الرحمن الرحیم"اپنے اولاد کی تربیت کرو قبل اس کے ک وہ فاسد ہوجائیں" (امام علی علیہ السلام)السلام علیکم ورحمتہ...
17/08/2026

بِسمِ اللہِ الرحمن الرحیم

"اپنے اولاد کی تربیت کرو قبل اس کے ک وہ فاسد ہوجائیں" (امام علی علیہ السلام)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج بروز اتوار آئی ایس او رحیم آباد کی جانب سے سالانہ یونٹ ہائیکنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں یونٹ کے اکثر برادران نے حصہ لیا.
ہائیکنگ کا آغاز صبح ساڑھے چھ بجے شروع ہوا جس میں برادران امام بارگاہ سے مقررہ راستے سے ہوتے ہوئے نو بجے ملچی ویلی پہنچے،
راستے میں برادران کو مختلف تربیتی و دینی ایکٹیویٹیز کرائی گئی اورملچی میں برادران کی مختلف تربیتی، تعلیمی و اسکاؤٹنگ کلاسز لی گئیں اور آخر میں یونٹ کے سینئرز و نظارت نے متفقہ طور پر *برادر منہاج* کو سال 2027-2026 کے لیے گروپ اسکاؤٹ لیڈر مقرر کیا ۔
THE IMAMIANS OF RAHIMABAD

بِسمِ اللہِ الرحمن الرحیم *"اَلسَّلَامُ عَلَى الشِّيبِ الْخَضِيبِ"*     _سلام ہو اس سفید ریش پر جو خون سے رنگین ہو گئی_ ...
05/08/2026

بِسمِ اللہِ الرحمن الرحیم

*"اَلسَّلَامُ عَلَى الشِّيبِ الْخَضِيبِ"*

_سلام ہو اس سفید ریش پر جو خون سے رنگین ہو گئی_ (*زیارت اربعین*)

کل بروز اربعین بعد از مجلس مرکزی امام بارگاہ رحیم آباد زیارت اربعین کی تلاوت کی جس میں دیگر برادران نے شرکت کی ۔
THE IMAMIANS OF RAHIMABAD ۔

28/06/2026

🏴 9th Muharram | Rahimabad, Gilgit-Baltistan

A powerful reflection of unity. Every year, members of the local Ismaili community help manage traffic on the Karakoram Highway, ensuring the procession continues peacefully.

This year, children also carried placards in solidarity with the children of Minab and calling for justice for Muntaha—echoing the timeless message of Karbala: stand with the oppressed.

📍 Rahimabad, Gilgit-Baltistan

🎥 Walim_abbas

25/06/2026

۹ محرم کا سالانہ جلوس عزا رحیم آباد، گلگت

24/06/2026
رحیم آباد کا خوبصورت چہرہآج مورخہ چوبیس مئی کو ہمارے اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس شاہ  رحیم آغا خان کی گلگت بلتس...
24/05/2026

رحیم آباد کا خوبصورت چہرہ

آج مورخہ چوبیس مئی کو ہمارے اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس شاہ رحیم آغا خان کی گلگت بلتستان تشریف آوری پے گلگت ریجن کے ہمارے بہن بھائی مولا کی دیدار کا آج سعادت حاصل کرینگے جس میں ہمارے گاؤں رحیم آباد کے جماعت کو بھی یہ سعادت کا شرف حاصل ہوگا اور ہمارے برادران کی غیر موجودگی میں انجمن امامیہ رحیم آباد ،انجمن پاسبان عزا رحیم آباد ،ائی ایس او رحیم آباد کے جوان صبح سے ان کی گھروں ،ماں مویشی اور دیگر ضروری اشیا کا خیال رکھنے کے لیے ڈیوٹی پے کھڑی ہے اور ماشاءاللہ رحیم آباد ہم سب کا گھر کا اور ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے گھر کا خیال رکھے حفاظت کریں اور انشاء اللہ ہمارے گاؤں کی جماعت کی واپی تک ہم ہر گلی ،ہر محلہ ہر گھر کا خیال رکھنگے ۔۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان رحیم آباد

بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرحیم *"مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر ظلم کرتا ہے اور نہ اسے بے سہارا چھوڑتا ہے۔"* (الحد...
18/05/2026

بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرحیم

*"مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر ظلم کرتا ہے اور نہ اسے بے سہارا چھوڑتا ہے۔"* (الحدیث)

کل بروز اتوار جماعت خانہ نمبر (3,4 ) رحیم آباد ۲ میں آئی ایس او اور انجمن امامیہ رحیم آباد کے سینئر ارکان نے شیعہ اسماعیلی برادران کے ذمّہ داران سے ملاقات کی جس میں شیعہ اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا حز ہائنس شاہ رحیم الحسینی کے گلگت بلتستان آمد کے حوالے سے مبارک باد پیش کی اور شیعہ اسماعیلی کمیونٹی رحیم آباد نمبر ۲ کو یہ یقین دھانی کرائی کہ انکی غیر موجودگی میں اُن کے قیمتی اشیاء و جائیداد کی حفاظت ہر ممکن یقینی بنائی جائے گی ۔

13/03/2026

📍 رحیم آباد گلگت
۔امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ریجن 2 الاصغریہ یونٹ رحیم آباد کے زیر اہتمام یوم القدس بائیک اور کار ریلی مرکزی امام بارگاہ رحیم آباد سے یادگار رحیم آباد تک نکالی گئی۔



۔
۔
۔
۔

﴿بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرحیم ﴾*"کیا وہ جو علم رکھتا ہے اور وہ جو نہیں رکھتا برابر ہو سکتے ہیں؟ بیشک نصیحت وہی لوگ حا...
22/01/2026

﴿بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرحیم ﴾

*"کیا وہ جو علم رکھتا ہے اور وہ جو نہیں رکھتا برابر ہو سکتے ہیں؟ بیشک نصیحت وہی لوگ حاصل کرتے ہیں جو عقل رکھتے ہیں۔"*
(سورہ الرعد، آیت 19)

السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ

کل بروز منگل امامیہ منٹورز ٹیوشن ہب رحیم آباد کی جانب سے بعد از اکیڈمک کلاسز امام بارگاہ میں *ولادت باسعادت بیبی زینب سلام اللہ علیہا* کی مناسبت سے ایک پُر مسرّت پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹیوشن سینٹر کے تمام طلباء نے حصہ لیا ، پروگرام کے کچھ یادگار لمحات پیش خدمت ہیں ۔
ISO MENTORS TUITION HUB RAHIMABAD

Address

Gilgit

Telephone

+923554344975

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Imamians Rahimabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share