اِنجُمنِ خادِمانِ حَیدَری دتوچہ بگروٹ گلگت

  • Home
  • Pakistan
  • Gilgit
  • اِنجُمنِ خادِمانِ حَیدَری دتوچہ بگروٹ گلگت
Directions

اِنجُمنِ خادِمانِ حَیدَری
دتوچہ بگروٹ گلگت سلام یا حسین

26/08/2026
21/08/2026

جمعہ المبارک کا دن اسلام میں تمام دنوں کا سردار اور مسلمانوں کے لیے ایک ہفتہ وار عید کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ دن نہ صرف روحانی تروتازگی کا ذریعہ ہے بلکہ اللہ تعالیٰ کی بے شمار رحمتوں اور برکتوں کے سمیٹنے کا خاص موقع بھی ہے۔

🖤 چہلم امام حسینؑ 🖤تمام مومنین، عزاداران اور اہلِ ایمان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔📍 مقام: مرکزی جامع مسجد دتوچہ، بگروٹ🗓...
03/08/2026

🖤 چہلم امام حسینؑ 🖤
تمام مومنین، عزاداران اور اہلِ ایمان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
📍 مقام: مرکزی جامع مسجد دتوچہ، بگروٹ
🗓️ بروز منگل
⏰ صبح 9 بجے
جلوسِ عزا میں بھرپور شرکت کرکے ثوابِ دارین حاصل کریں۔
منجانب: انجمن خادمانِ حیدری، دتوچہ بگروٹ
ؑ #دتوچہ #بگروٹ

شہادت بی بی سکینہ بنت امام حسین علیہ السلام ۔😭😭😭
27/07/2026

شہادت بی بی سکینہ بنت امام حسین علیہ السلام ۔😭😭😭

آج دتوچہ کی فضا انتہائی سوگوار ہے۔صوبیدار(ر) الف خان  اور حوالدار (ر)محب علی کے اس دنیا سے رخصت ہونے کی خبر نے ہر دل کو ...
18/07/2026

آج دتوچہ کی فضا انتہائی سوگوار ہے۔
صوبیدار(ر) الف خان اور حوالدار (ر)محب علی کے اس دنیا سے رخصت ہونے کی خبر نے ہر دل کو غمزدہ کر دیا۔
اللہ تعالیٰ دونوں مرحومین کی مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، درجات بلند فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اِنجُمنِ خادِمانِ حَیدَری دتوچہ بگروٹ گلگت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share