مرکزی جامع مسجد اہلسنت بارگو پائین گلگت

  • Home
  • Pakistan
  • Gilgit
  • مرکزی جامع مسجد اہلسنت بارگو پائین گلگت
Directions

مرکزی جامع مسجد اہلسنت بارگو پائین گلگت زیر تعمیر جامع مسجد صدیق اکبر بارگو پائین

الحمداللہ شکر . .
30/07/2026

الحمداللہ شکر . .

انا للہ وانا الیہ راجعون خبر سن کر دل غمزدہ ہے جامع مسجد بار گو کے معزز خطیب حضرت مولانا عبیدالرحمن  صاحب کی والدہ محترم...
03/07/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
خبر سن کر دل غمزدہ ہے جامع مسجد بار گو کے معزز خطیب حضرت مولانا عبیدالرحمن صاحب کی والدہ محترمہ اس دارِ فانی سے کوچ کر گئی ہیں۔

ہم حضرت مولانا صاحب اور تمام سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین ثم آمین

27/07/2025

الحمداللہ زیر تعمیر مرکزی جامع مسجد اہلسنت بارگو پائین کا دوسری منزل کا کام اللہ کے فضل سے شروع ہے ❤️
مخیر حضرات سیمنٹ اور سریا کی مد میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔

مرکزی جامعہ مسجد بارگو باٸین  نماز جمعہ  کے بعدفلسطینی مظلوم، مجبور ومقہور مسلمان بھائیوں کےساتھ اظہار یک جہتی کے لئے تم...
12/04/2025

مرکزی جامعہ مسجد بارگو باٸین نماز جمعہ کے بعد
فلسطینی مظلوم، مجبور ومقہور مسلمان بھائیوں کےساتھ اظہار یک جہتی کے لئے تمام اسراٸلی پروڈکٹس سے باٸیکاٹ کا اعلان امید ہے تمام مسلمان یہودی پروڈکٹس کا یقینی باٸیکاٹ کرینگے۔

تمام مسلمان بھائی آواز بلند کریں اور اپنے مظلوم فلسطینی شہداء غازیوں کا حق کی آواز بنے پوسٹ شئر کریں۔

22/03/2025

اونلئے بھائی جیسا دوست بیٹا جسا دنیا قیامت کا رشتہ سنئیں مولانا محمد فرقان کا درس♥️

الحمدالله سال کی جماعت کا وقت پورا ہوا مہمان جماعت کا بارگو پائین فاروقیہ مسجد کھٹم میں مورخہ 04اگست بروز اتوار دن 10بجے...
03/08/2024

الحمدالله سال کی جماعت کا وقت پورا ہوا مہمان جماعت کا بارگو پائین فاروقیہ مسجد کھٹم میں مورخہ 04اگست بروز اتوار دن 10بجے تا ظہر جوڑ ہے تمام احباب سے بھر پور شرکت کریں۔
شکریہ۔

حضرت امیر معاویہ کی شان میں گستاخی اور قانون نافز کرنے والے ہاتھ میں ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں جناب فورس کمانڈر صاحب ڈپٹی کمشن...
03/08/2024

حضرت امیر معاویہ کی شان میں گستاخی اور قانون نافز کرنے والے ہاتھ میں ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں جناب فورس کمانڈر صاحب ڈپٹی کمشنر صاحبآئی جی پی صاحب ایس ایس پی صاحب سے مطالبہ سے فوری طور پر شاتم امیر معاویہ رضی الله عنہ کو گرفتار کرکے قانونی کاروائی کریں.
Deputy Commissioner Gilgit Police IG

29/07/2024

الحمدالله جامع مسجد بارگو پائین کا بیسمنٹ چھت مکمل ہوا ❤️
جتنے بھی حضرات نے حصہ لیا الله پاک انکی قربانی قبول فرمائیں۔ خصوصاً نوجوان جو تبپتی دھوپ میں سخت کام تکمیل تک پہنچایے الله پاک عرش کے سایہ نصیب فرمائیں۔❤️
مخیر حضرات تعاؤن ضرور کریں
شکریہ۔

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکزی جامع مسجد اہلسنت بارگو پائین گلگت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share